Home پاکستان فیس بک استعمال کرنیوالوں کیلئے خوشخبری، اب ویڈیوز سے پیسے کماسکیں گے

فیس بک استعمال کرنیوالوں کیلئے خوشخبری، اب ویڈیوز سے پیسے کماسکیں گے

فیس بک استعمال کرنے والے صارفین کیلئے خوشخبری، اب صارفین اپنی ویڈیوز سے پیسے کماسکیں گے۔ پاکستان میں اب فیس بک ویڈیوز مونوٹائز ہوں گی۔

فیس بک نے ویڈیو مونوٹائزیشن کے حوالے سے فیصلہ کرلیا۔ وزارت آئی ٹی حکام نے بھی معاملے کی تصدیق کر دی۔ ذرائع کے مطابق فیس بک پہلے ویڈیوز مونوٹائزیشن کیلئے پائلٹ منصوبہ شروع کرے گا۔ پائلٹ منصوبے کے نتائج بہتر ملے تو پھر ویڈیو مونوٹائز پالیسی کا اعلان ہوگا۔ دیگر سوشل میڈیا چینلز سے مقابلہ کیلئے پہلے پائلٹ منصوبہ شروع ہوگا۔ فوری طور پر ویڈیو مونوٹائزیشن رسک ہو سکتی ہے۔ فیس بک پر صارفین کا ویڈیوز اپ لوڈ کرنے کا رجحان بھی کم ہے۔ پاکستان میں ریگولیٹری فریم ورک پر بھی فیس بک انتظامیہ کو تحفظات ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Must Read

کارپوریٹ کلچر ایسٹ اینڈ ویسٹ

تحریر؛ اکرام سہگلاس کی وسیع تر تعریف میں ''ثقافت'' ''جس طرح سے ہم کام کرتے ہیں'' ہے، کارپوریٹ کلچر وہ طریقہ...

اختلاف رائے اور اتفاق رائے

تحریر؛شاہد ندیم احمدپاکستان بہت سے مسائل کا سامنا کررہاہے ،ایک طرف بھارت اور اسرائیل جیسے دشمن ممالک پاکستان کے خلاف عالمی...

باہمت اور کامیاب لوگ

منشاقاضیحسب منشا سلیقے اور قرینے کے لوگوں کے سینے میں دھڑکنے والے دل کی سرخ دھڑکنیں انسانیت...

معاشی خود مختاری و استحکام

تحریر: اورنگزیب اعوان قیام پاکستان سے لیکر آج تک معاشی خود مختاری و استحکام کا خواب آنکھوں...

وزیراعظم کا بڑی صنعتوں اور آمدن پر ٹیکس لگانے کا اعلان

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے ٹیکسٹائل، سیمنٹ اور اسٹیل سمیت دیگر بڑی صنعتوں پر 10 فیصد سپر ٹیکس لگانے کا...