Home کھیل پاک آسٹریلیا ٹیسٹ سیریز ٹرافی کی رونمائی ، میدان 2 روز بعد...

پاک آسٹریلیا ٹیسٹ سیریز ٹرافی کی رونمائی ، میدان 2 روز بعد سجے گا

 پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا ٹیسٹ سیریز کی ٹرافی رونمائی کردی گئی، دونوں ٹیموں کے کپتانوں نے ٹرافی کے ہمراہ تصاویر بنوائیں۔ دونوں ٹیمیں 2 روز بعد میدان سجائیں گی۔

ٹیسٹ سیریز کی تیاریوں کیلئے کینگروزکا پریکٹس سیشن راولپنڈی سٹیڈیم میں جاری ہے، قومی سکواڈ نے بھی سیریز کی تیاریوں کے لیے پنڈی سٹیڈیم میں پڑائو ڈال رکھا ہے۔ آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز اور شاہین کپتان نے خصوصی تقریب میں ٹیسٹ سیریز ٹرافی کی رونمائی کردی۔

واضح رہے کہ دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ چار مارچ کو راولپنڈی میں شروع ہو گا ،تین ٹیسٹ میچز کی سیریز کا دوسرا ٹیسٹ کراچی میں ہو گا جبکہ تیسرا اور آخری ٹیسٹ میچ لاہور میں شیڈول ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Must Read

سندھ اور پنجاب کے شہروں میں گیس ناپید، سلنڈر کی مانگ بڑھ گئی

سندھ اور پنجاب کے مختلف شہروں میں گیس ناپید ہوگئی۔ کراچی، حیدرآباد، ملتان اور راولپنڈی میں گیس...

کمان میں تبدیلی کے دو ہی دن بعد آئی ایس پی آر کا سربراہ تبدیل

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)چیف آف آرمی سٹاف جنرل عاصم منیر نے کمان سنبھالنے کے دو ہی دن بعد جمعرات کو پہلی...

خوشی کے موتی

تحریر؛ پروفیسر محمد عبداللہ بھٹیمشک وعنبر سے مہکی زندگی سے بھر پور روشن آنکھوں والا وہ شخص آج پھر میرے پاس...

دہشت گردی کی لہر اور قومی تقاضے!

تحریر؛ شاہد ندیم احمدملک میں دہشت گردی کی ایک بار پھر سے وارداتیں شروع ہو گئی ہیں،اس میں ابتک متعدد افراد...

ڈالر کا بحران اور ہماری معیشت

تحریر؛ جاویدایاز خانمفتاح اسماعیل سابق وزیر خزانہ پاکستان کے بیان نے ملک میں کھلبلی مچا دی ہے کہ "پاکستان کا دیوالیہ...