Home پاکستان لانگ مارچ حکومت نہیں عمران خان کے خلاف ہے، خورشید شاہ

لانگ مارچ حکومت نہیں عمران خان کے خلاف ہے، خورشید شاہ

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما خورشید شاہ نے کہا ہے کہ لانگ مارچ حکومت نہیں عمران خان کے خلاف ہے۔

وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد کیلئے اپوزیشن متحرک ہوگئی، چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت پر خورشید شاہ اہم مشن پراسلام آباد پہنچ گئے۔

خورشید شاہ نے کہا کہ عمران خان اپنی پارٹی چوہدریوں کی جھولی میں کبھی نہیں ڈالے گا، وہ وزارت اعلیٰ پرویز الہی کو نہیں دے رہا تھا، پارٹی کیسے دے گا۔
تحریک عدم اعتماد سے پہلے قومی اسمبلی اجلاس کی ریکوزیشن جمع کرائیں گے۔

خورشید شاہ نے کہا کہ ہمارا لانگ مارچ حکومت کے خلاف نہیں، صرف اور صرف عمران خان کےخلاف ہے۔

رہنما پیپلز پارٹی خورشید شاہ نے کہا کہ مکمل یقین ہے عمران خان سے اس کی پارٹی کے لوگ بھی پریشان ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Must Read

مایوس نہیں ہونا’ یہ نظام ضرور بدلے گا

تحریر؛ ناصف اعواناس وقت دیکھا جا سکتا ہے کہ ملک میں شدید سیاسی بحران ہے فریقین باہم دست گریبان ہیں اور...

حق کا انعام عقل سلیم

منشاقاضیحسب منشا وہ قافلے , وہ کارواں , وہ جماعتیں , وہ ادارے , وہ تنظیمیں جن...

عمران خان پورے کا پورا توشہ خانہ ہی کھاگئے: طلال چوہدری

 طلال چوہدری نے کہا کہ عمران خان نے ملک کا جو نقصان کیا ہے اس کے ازالے کے لیے قانونی کارروائی...

سابق وفاقی وزیر مرزا ناصر بیگ کا پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان

لودھراں : پی پی 224 اور 228 کےضمنی الیکشن کی انتخابی مہم کے دوران سابق وفاقی وزیر مرزا ناصر بیگ نے...

واپسی کیلئے کسی لیگی رہنما کی اجازت نہیں چاہیے، نوازشریف کا حکم کافی ہے: اسحاق ڈار

سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ انہوں نے پاکستان واپسی کا فیصلہ نواز شریف کے کہنے پر کیا۔