Home پاکستان مسلم لیگ ن کی سینئر قیادت کا علیم خان سے رابطہ

مسلم لیگ ن کی سینئر قیادت کا علیم خان سے رابطہ

لاہور(سٹاف رپور )مسلم لیگ ن کی سینئر قیادت نے پی ٹی آئی رہنما علیم خان سے رابطہ کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق علیم خان نے 30 روز میں 40 سے زائد ارکان صوبائی اسمبلی سے ملاقاتیں کی ہیں، ان 40 ارکان میں 10 صوبائی وزراء بھی شامل ہیں۔

ذرائع کے مطابق سیاسی منظرنامہ واضح ہونے تک تمام ارکان کے ناموں کو پوشیدہ رکھاجائے گا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ علیم خان آج ترین ہم خیال گروپ سے ملنے جہانگیر ترین کی رہائش گاہ جائیں گے، علیم خان اور جہانگیر خان ترین آج سے مشترکہ سیاسی حکمت عملی اپنائیں گے۔

ذرائع کے مطابق پارٹی میں تمام گروپس کو اکٹھا کرکے مشترکہ لائحہ عمل اپنایا جائے گا۔

واضح رہے کہ ترین گروپ نے جہانگیر ترین کی رہائش گاہ پر آج ایک اہم اجلاس طلب کیا ہے جس میں جہانگیر ترین لندن سے ویڈیو لِنک پر شریک ہوں گے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Must Read

بیوروکریسی بمقابلہ ٹیکنالوجی ذہنیت میں خلل ڈال رہی ہے

تحریر اکرام سہگل ڈیجیٹل دور میں داخل ہونے کے باوجود ہمارے سرکاری اداروں کا نقطہ نظر، ہمارے...

حکومت عوام دشمنی پر اُتر آئی ہے !

تحریر؛ شاہد ندیم احمدعوام کی بے لوث خدمت کرنے کی دعویدار حکومت نے اپنے قیام کے صرف تین ماہ کے ابتدائی...

پاک سر زمین کا نظام

زاد راہ ۔۔سیدعلی رضا نقوی پاکستان کے نظام کی خرابیوں کو ہم سب اکثر آشکار کرتے ہیں...

سر سبز و شاداب شہر

منشاقاضیحسب منشا شہروں کی آبادی بڑھ جانے سے مسائل بڑھ جاتے ہیں , وہ لوگ کتنے خوش...

ماہ زوالحجہ عبادات و فضیلت

تحریر رخسانہ اسد حج اسلام کا پانچواں رکن ہے حکم خداوندی کے سامنے سرتسلیم خم کرنے کیلے...