Home پاکستان ہمارا ٹارگٹ وزیراعظم ہے تاکہ شفاف الیکشن ہوں، بلاول بھٹو زرداری

ہمارا ٹارگٹ وزیراعظم ہے تاکہ شفاف الیکشن ہوں، بلاول بھٹو زرداری

وزیر آباد (نمائندہ سرزمین)پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ ہمارا ٹارگٹ وزیراعظم ہے تاکہ شفاف الیکشن ہوں۔

بلاول بھٹو زرداری نے وزیرآباد روانگی سے قبل میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ عمران خان جتنے خوف زدہ ہوں گے ، لہجہ اتنا ہی تلخ ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ پریشانی اور خوف میں گھبرا کر وزیراعظم گالم گلوچ پر اتر آیا ہے، کہہ رہا تھا اسےنکالا تو وہ خطرناک ہو جائیگا۔

چیئرمین پیپلز پارٹی نے کہا کہ آپ نے اس ملک کو جو نقصان پہنچایا وہ برداشت نہیں کرسکتے۔

بلاول بھٹو نے کہا کہ مارچ سے قبل اپوزیشن جماعتیں عدم اعتماد پر یکجا ہیں، ہم اس باربھی اسے شکست دیں گے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Must Read

بیوروکریسی بمقابلہ ٹیکنالوجی ذہنیت میں خلل ڈال رہی ہے

تحریر اکرام سہگل ڈیجیٹل دور میں داخل ہونے کے باوجود ہمارے سرکاری اداروں کا نقطہ نظر، ہمارے...

حکومت عوام دشمنی پر اُتر آئی ہے !

تحریر؛ شاہد ندیم احمدعوام کی بے لوث خدمت کرنے کی دعویدار حکومت نے اپنے قیام کے صرف تین ماہ کے ابتدائی...

پاک سر زمین کا نظام

زاد راہ ۔۔سیدعلی رضا نقوی پاکستان کے نظام کی خرابیوں کو ہم سب اکثر آشکار کرتے ہیں...

سر سبز و شاداب شہر

منشاقاضیحسب منشا شہروں کی آبادی بڑھ جانے سے مسائل بڑھ جاتے ہیں , وہ لوگ کتنے خوش...

ماہ زوالحجہ عبادات و فضیلت

تحریر رخسانہ اسد حج اسلام کا پانچواں رکن ہے حکم خداوندی کے سامنے سرتسلیم خم کرنے کیلے...