Home پاکستان خواتین کے عالمی دن پر قومی صنفی پالیسی فریم ورک کا اجرا

خواتین کے عالمی دن پر قومی صنفی پالیسی فریم ورک کا اجرا

یہ فریم ورک پورے ملک میں خواتین کے مساوی حقوق کو یقینی بنانے کے مضبوط عزم کے تحت بنایا گیا ہے،وزارت منصوبہ بندی

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)وزارت منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات نے خواتین کے عالمی دن کے موقع پر قومی صنفی پالیسی کے فریم ورک کا اجرا کیا جس کا مقصد پیشہ ورانہ دائرے میں خواتین کی زندگیوں کو بہتر بنانے اور انہیں ترقی کے مساوی مواقع فراہم کرنے کے لیے متعین مقاصد کے ساتھ ایک منظم طریقے کار فراہم کرنا ہے۔

ایک روز قبل وزارت منصوبہ بندی کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق یہ فریم ورک پورے ملک میں خواتین کے مساوی حقوق کو یقینی بنانے کے مضبوط عزم کے تحت بنایا گیا ہے۔

پالیسی کے اجرا کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی اسد عمر نے کہا کہ نیا فریم ورک معاشرے کے تمام طبقات بالخصوص خواتین کو خوشحالی اور ترقی کے لیے مساوی مواقع فراہم کرنے کے لیے ضروری ہے، اس پرخلوص ارادے کو یہ فریم ورک ایک مربوط قابل عمل پروگرام میں تبدیل کرتا ہے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Must Read

بیوروکریسی بمقابلہ ٹیکنالوجی ذہنیت میں خلل ڈال رہی ہے

تحریر اکرام سہگل ڈیجیٹل دور میں داخل ہونے کے باوجود ہمارے سرکاری اداروں کا نقطہ نظر، ہمارے...

حکومت عوام دشمنی پر اُتر آئی ہے !

تحریر؛ شاہد ندیم احمدعوام کی بے لوث خدمت کرنے کی دعویدار حکومت نے اپنے قیام کے صرف تین ماہ کے ابتدائی...

پاک سر زمین کا نظام

زاد راہ ۔۔سیدعلی رضا نقوی پاکستان کے نظام کی خرابیوں کو ہم سب اکثر آشکار کرتے ہیں...

سر سبز و شاداب شہر

منشاقاضیحسب منشا شہروں کی آبادی بڑھ جانے سے مسائل بڑھ جاتے ہیں , وہ لوگ کتنے خوش...

ماہ زوالحجہ عبادات و فضیلت

تحریر رخسانہ اسد حج اسلام کا پانچواں رکن ہے حکم خداوندی کے سامنے سرتسلیم خم کرنے کیلے...