Home پاکستان اینٹی کرپشن پنجاب کا لیگی رہنماچوہدری تنویر کی گرفتاری کیلئے ان کی...

اینٹی کرپشن پنجاب کا لیگی رہنماچوہدری تنویر کی گرفتاری کیلئے ان کی رہائشگاہ پر چھاپہ

راولپنڈی میں اینٹی کرپشن پنجاب نے رہنما مسلم لیگ ن چوہدری تنویر کی رہائش گاہ پر چھاپہ مارا۔

ذرائع کاکہنا ہے کہ گزشتہ روز اینٹی کرپشن ٹیم چوہدری تنویر کو گرفتار کرنے کیلئے ان کی رہائش گاہ پہنچی مگر وہ گھر پر نہیں تھے تاہم ان کی غیر موجودگی میں اینٹی کرپشن پنجاب کی ٹیم نے گھر کے کمروں کی تلاشی لی۔

ذرائع کے مطابق چوہدری تنویر بیٹے کی شادی کی تقریب میں شرکت کیلئے چند روز قبل بیرون ملک سے واپس آئے تھے جبکہ ان پر سرکاری اراضی پر قبضے اور فراڈ کا الزام ہے ۔

واضح رہے کہ اینٹی کرپشن نے سرکاری اراضی پر قبضے کے الزام میں لیگی رہنما پر مقدمہ درج کر رکھا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Must Read

ماہ زوالحجہ عبادات و فضیلت

تحریر رخسانہ اسد حج اسلام کا پانچواں رکن ہے حکم خداوندی کے سامنے سرتسلیم خم کرنے کیلے...

ڈائمنڈ جوبلی اور صوبائی محتسب

تحریر؛ روہیل اکبرمبارک ہو ہم اپنی آزادی کے 75 سال مکمل کر نے والے ہیں گذرے ہوئے ان سالوں کی ڈائمنڈ...

چھٹا رکن

تحریر؛ پروفیسر محمد عبداللہ بھٹیجب بھی کوئی اہل حق خدائے بزرگ و برتر کے کرم اورخاص اشارے کے تحت جہالت کفر...

چور نگری

تحریر؛ ناصر نقوی جب ایماندار، فرض شناس اور محنتی کو اس کی محنت و مشقت کا صلہ...

کراچی میں تیز بارش کب سے ہوگی؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

کراچی: محکمہ موسمیات نے شہر میں 2 جولائی سے تیز بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔ چیف...