Home پاکستان تحریک عدم اعتماد پر مشاورت، بلاول نے پارٹی ارکان کو آج ظہرانے...

تحریک عدم اعتماد پر مشاورت، بلاول نے پارٹی ارکان کو آج ظہرانے پر بلالیا

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پارٹی کے تمام ارکانِ قومی اسمبلی کو آج سندھ ہاؤس اسلام آباد میں ظہرانے پر مدعو کرلیا۔

ذرائع کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری بھی ظہرانے میں شریک ہوں گے جبکہ بلاول بھٹو کی جانب سے تمام ارکان قومی اسمبلی کو ظہرانے میں شرکت یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ بلاول اپنے پارٹی ارکان کو وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر اعتماد میں لیں گے ۔

اس کے علاوہ تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کے لیے پیپلز پارٹی کی حکمت عملی پر بھی مشاورت ہوگی۔

دوسری جانب ذرائع کا کہناہے کہ ایم کیوایم پاکستان کا وفد آج اسلام آباد میں سابق صدر آصف زرداری سے ملاقات کرےگا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Must Read

test

test

صحابہ کرام اہلبیت امہات المومنین کی توہین پر قانون سازی

تحریر: محمد ریاض ایڈووکیٹآئین پاکستان کے تحت مملکت کا نا م اسلامی جمہوریہ پاکستان اور سرکاری مذہب اسلام ہے۔اسکے باوجود پاکستان...

مجھے اس دیس جانا ہے

منشاقاضیحسب منشا مجھ پر پہلی بار اس بات کا انکشاف ہوا جب میں نے نثری ادب میں...

دنیا کا سب سے بڑا مقروض ملک ہونے کے باوجود جاپان ڈیفالٹ کیوں نہیں کرتا؟

گزشتہ سال ستمبر کے آخر تک جاپان اس حد تک مقروض ہو چکا تھا کہ قرضوں کے اس حجم کو سُن...

پی ٹی آئی کا سندھ اسمبلی سے مستعفی نہ ہونے کا فیصلہ

کراچی (سٹاف رپورٹر)پاکستان تحریک (پی ٹی آئی) نے سندھ اسمبلی سے مستعفی نہ ہونے کا فیصلہ کرلیا۔