Home پاکستان ’میرا ووٹ میری مرضی‘: سینیٹ الیکشن میں ووٹ دینے والے پی ٹی...

’میرا ووٹ میری مرضی‘: سینیٹ الیکشن میں ووٹ دینے والے پی ٹی آئی رکن اسمبلی کا بیان

کراچی (سٹاف رپورٹر)پاکستان تحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی دیوان سچل نے پارٹی کے بائیکاٹ کے باوجود سینیٹ الیکشن میں ووٹ کاسٹ کیا۔

صحافیوں سے گفتگو میں دیوان سچل کا کہنا تھاکہ اسلام آباد سے ووٹ دینے آیا کل رات تک کسی نے بائیکاٹ کا نہیں بتایا۔

ان کا کہنا تھاکہ میرا یہی نعرہ ہے میرا ووٹ میری مرضی، مجھے پی ٹی آئی نے پہلے ہی شوکاز دیا ہوا ہے۔

دیوان سچل کا کہنا تھاکہ میں ہمیشہ پارٹی پالیسیوں پر اپنی رائے کا کھل کر اظہار کرتا ہوں۔

خیال رہے کہ فیصل واوڈا کی خالی نشست پر پی پی کے نثار کھوڑو سینیٹر منتخب ہوگئے ہیں

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Must Read

کارپوریٹ کلچر ایسٹ اینڈ ویسٹ

تحریر؛ اکرام سہگلاس کی وسیع تر تعریف میں ''ثقافت'' ''جس طرح سے ہم کام کرتے ہیں'' ہے، کارپوریٹ کلچر وہ طریقہ...

اختلاف رائے اور اتفاق رائے

تحریر؛شاہد ندیم احمدپاکستان بہت سے مسائل کا سامنا کررہاہے ،ایک طرف بھارت اور اسرائیل جیسے دشمن ممالک پاکستان کے خلاف عالمی...

باہمت اور کامیاب لوگ

منشاقاضیحسب منشا سلیقے اور قرینے کے لوگوں کے سینے میں دھڑکنے والے دل کی سرخ دھڑکنیں انسانیت...

معاشی خود مختاری و استحکام

تحریر: اورنگزیب اعوان قیام پاکستان سے لیکر آج تک معاشی خود مختاری و استحکام کا خواب آنکھوں...

وزیراعظم کا بڑی صنعتوں اور آمدن پر ٹیکس لگانے کا اعلان

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے ٹیکسٹائل، سیمنٹ اور اسٹیل سمیت دیگر بڑی صنعتوں پر 10 فیصد سپر ٹیکس لگانے کا...