Home انٹرٹينمنٹ آئمہ بیگ نے کنسرٹ کے دوران مداحوں کیساتھ سالگرہ منائی

آئمہ بیگ نے کنسرٹ کے دوران مداحوں کیساتھ سالگرہ منائی

لاہور(کلچرل رپورٹر)پاکستان میوزک انڈسٹری کی معروف اداکارہ آئمہ بیگ نے اپنی سالگرہ کنسرٹ کے دوران مداحوں کے ساتھ منائی۔

آئمہ بیگ کے ایک کنسرٹ کی ویڈیو مختلف سوشل میڈیا پیجز پر وائرل ہورہی ہے۔

اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کنسرٹ کے دوران آئمہ بیگ کی کچھ مداح کنسرٹ کے دوران کیک لا کر اُنہیں سرپرائز دیتی ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Must Read

اسپین کا گھروں میں رہ کر کام کرنے والے افراد کیلئے نیا ویزا پروگرام

اسپین نے یورپی یونین سے باہر کے ممالک سے تعلق رکھنے والے شہریوں کے لیے 'ڈیجیٹل نوماڈ' ویزا پروگرام شروع کرنے...

منی لانڈرنگ کیس : جیکولین فرنینڈس گرفتار ہونے سے بچ گئیں

بالی وڈ اداکارہ جیکولین فرنینڈس کو منی لانڈرنگ کیس میں عبوری ضمانت مل گئی۔ بھارتی میڈیا کے...

قذافی اسٹیڈیم میں پاک انگلینڈ سیریز کی تیاریاں، رنگ و روغن کردیا گیا

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹی 20 سیریز کے بقیہ تین میچز کا آغاز 28 ستمبر سے لاہور میں ہوگا۔

عامر لیاقت سے شادی سےکافی عرصہ پہلے سے شوبز میں کام کر رہی تھی: سیدہ طوبیٰ

پاکستان کی ابھرتی ہوئی اداکارہ اور مرحوم عامر لیاقت حسین کی سابقہ اہلیہ سیدہ طوبیٰ انور نے شوبز انڈسٹری میں آنے...

چائے پینے والے افراد روزانہ کتنی پلاسٹک کھا رہے ہیں؟

کراچی کی دودھ پتی چائے میں بھی مائیکر و پلاسٹک کی آلودگی کا انکشاف ہوا ہے۔ جناح...