وزیر توانائی حماد اظہر نے بجلی کے نرخوں میں اضافے کی خبروں کی تردید کردی۔
ٹوئٹر پر جاری بیان میں حماد اظہر نے کہاکہ عالمی منڈیوں میں کوئلے، ایل این جی اور تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوا، اضافے کی وجہ سے ہرماہ نئی فیول کاسٹ ایڈجسمنٹ بل میں لگتی ہے، فیول کاسٹ ایڈجسٹمنٹ لگنے کے بعد گزشتہ ماہ کی ایڈجسٹمنٹ خارج ہوجاتی ہے۔