Home انٹرٹينمنٹ ثنا جاوید کا اپنے خلاف پروپیگنڈا کرنیوالوں کیخلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ

ثنا جاوید کا اپنے خلاف پروپیگنڈا کرنیوالوں کیخلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ

کراچی(کلچرل رپورٹر)اداکارہ ثنا جاوید نے اپنے خلاف پیروپیگنڈا کرنے والی ماڈلز اور میک اپ آرٹسٹوں کے خلاف قانونی کارروائی کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے ایف آئی اے سائبر کرائم سے رجوع کرلیا۔

گزشتہ چند دنوں سے متعدد ماڈلز، میک اپ آرٹسٹ اور اداکار سوشل میڈیا پر اداکارہ ثنا جاوید کی جانب سے ساتھی فنکاروں کے ساتھ برتے جانے والے نامناسب اور ناقابل برداشت رویے کے بارے میں آواز اٹھارہے ہیں۔

ماڈل منال سلیم نے ثنا جاوید کا نام لیے بغیر کہا تھا کہ وہ اب مزید کسی اداکارہ کے ساتھ کام نہیں کریں گی، کیونکہ یہ اداکارائیں ہمیں ’’دو ٹکے کی ماڈلز‘‘ سمجھتی ہیں۔ منال سلیم کے بعد متعدد میک اپ آرٹسٹوں اور اداکارہ رابعہ کلثوم نے بھی ثنا جاوید کے رویے کو نامناسب قرار دیا تھا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Must Read

سندھ اور پنجاب کے شہروں میں گیس ناپید، سلنڈر کی مانگ بڑھ گئی

سندھ اور پنجاب کے مختلف شہروں میں گیس ناپید ہوگئی۔ کراچی، حیدرآباد، ملتان اور راولپنڈی میں گیس...

کمان میں تبدیلی کے دو ہی دن بعد آئی ایس پی آر کا سربراہ تبدیل

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)چیف آف آرمی سٹاف جنرل عاصم منیر نے کمان سنبھالنے کے دو ہی دن بعد جمعرات کو پہلی...

خوشی کے موتی

تحریر؛ پروفیسر محمد عبداللہ بھٹیمشک وعنبر سے مہکی زندگی سے بھر پور روشن آنکھوں والا وہ شخص آج پھر میرے پاس...

دہشت گردی کی لہر اور قومی تقاضے!

تحریر؛ شاہد ندیم احمدملک میں دہشت گردی کی ایک بار پھر سے وارداتیں شروع ہو گئی ہیں،اس میں ابتک متعدد افراد...

ڈالر کا بحران اور ہماری معیشت

تحریر؛ جاویدایاز خانمفتاح اسماعیل سابق وزیر خزانہ پاکستان کے بیان نے ملک میں کھلبلی مچا دی ہے کہ "پاکستان کا دیوالیہ...