Home پاکستان ڈسٹرکٹ جہلم میں ہم تحریک انصاف کی ریکارڈ ممبر شب کمپین کا...

ڈسٹرکٹ جہلم میں ہم تحریک انصاف کی ریکارڈ ممبر شب کمپین کا آغاز

فراز چوہدری ڈسٹرکٹ سکریڑی جنرل پی ٹی آئ جہلم

ڈسٹرکٹ جہلم میں ہم تحریک انصاف کی ریکارڈ ممبر شب کمپین کا آغاز کرنے جارہے ہیں جو اب تک جہلم کی تاریخ کی سب سے بڑی ممبر سازی کمپین ہوگی جس میں یونیورسٹی اسٹوڈنٹس، خواتین ، وکلا، تاجر و کاروباری حضرات،  ، اوورسیز  جہلمی، علما,  ریٹائرڈ افسران اور دیگر  اہم مکتبہ فکر سے رجوع کیا جاۓ گا۔ جہلم کو ہم پاکستان تحریک انصاف کا مظبوط قلعہ بنایئں گے کیونکہ  ڈسٹرکٹ جہلم کے لوگ اپنے محسن وزیر اعظم پاکستان عمران خان کے ساتھ ہیں جنہوں نے ڈسڑکٹ جہلم میں وفاقی وزیر فواد چوہدری کی علاقے کی ترقی اور خوشحالی کیلیے دی گئیں تمام سفارشات کو منظور کرتے ہوۓ تاریخی ترقیاتی کام کروانے کیلیۓ ہر طرح کی انتظامی سپورٹ اور ریکارڈ ترقیاتی فنڈز مہیا کیے۔ وزیر اعظم عمران خان کو بدحال معشیت ملی جس کو انہوں نے صدی کی سب سی بڑی وبا کرونا جس نے پوری دنیا بشمول امریکہ اور یورپ کی معشیت کو ہلا کر رکھ دیا  کے باوجود  پاؤں پر کھڑا کیا اور تاریخی سماجی ترقی کے پروگرام جس میں تاریخی ہیلتھ کارڈ، احساس پروگرام، کامیاب نوجوان پروگرام ، وزیراعظم ہاؤسنگ اسکیماحساس راشن رعایت ، احساس تعلیمی وظائف ، کسان کارڈ اور متعدد عوامی فلاح کے منصوبے متعارف کراۓ۔ عمران خان نے خطے کی ترقی اور آزاد خارجہ پالیسی کی بنیاد بھی رکھ دی ۔ دنیا میں روس اور یوکرائن کی جنگ کے بعد خام تیل اور اجناس کی قیمتیں آسمان کو چھو رہی ہیں ایسے میں وزیر اعظم نے تیل اور بجلی  کی قیمتوں کو کم کر کے عوام کو بھرپور ریلیف فراہم کیا۔ جہلم کی عوام اپنے لیڈر کیساتھ چٹان کی طرح کھڑے ہیں اور انکی ایک کال پر اپنے محبوب لیڈر جے شانہ بشانہ کھڑی ہوگی۔

ReplyForward

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Must Read

مایوس نہیں ہونا’ یہ نظام ضرور بدلے گا

تحریر؛ ناصف اعواناس وقت دیکھا جا سکتا ہے کہ ملک میں شدید سیاسی بحران ہے فریقین باہم دست گریبان ہیں اور...

حق کا انعام عقل سلیم

منشاقاضیحسب منشا وہ قافلے , وہ کارواں , وہ جماعتیں , وہ ادارے , وہ تنظیمیں جن...

عمران خان پورے کا پورا توشہ خانہ ہی کھاگئے: طلال چوہدری

 طلال چوہدری نے کہا کہ عمران خان نے ملک کا جو نقصان کیا ہے اس کے ازالے کے لیے قانونی کارروائی...

سابق وفاقی وزیر مرزا ناصر بیگ کا پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان

لودھراں : پی پی 224 اور 228 کےضمنی الیکشن کی انتخابی مہم کے دوران سابق وفاقی وزیر مرزا ناصر بیگ نے...

واپسی کیلئے کسی لیگی رہنما کی اجازت نہیں چاہیے، نوازشریف کا حکم کافی ہے: اسحاق ڈار

سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ انہوں نے پاکستان واپسی کا فیصلہ نواز شریف کے کہنے پر کیا۔