Home انٹرنیشنل جاپان کے اسکولوں میں طالبات پر 'پونی ٹیل' بنانے پر پابندی کیوں...

جاپان کے اسکولوں میں طالبات پر ‘پونی ٹیل’ بنانے پر پابندی کیوں ہے؟

جاپان کے بعض اسکولوں نے طالبات پر ‘پونی ٹیل’ بنا کر اسکول آنے پر پابندی لگادی ہے۔

جاپان کے اسکولوں میں قواعد و ضوابط کا سختی سے خیال رکھا جاتا ہے تاہم بعض اسکولوں نے کچھ ایسی پابندیاں عائد کررکھی ہیں جسے سن کر آپ کو حیرانی ہوسکتی ہے۔

رپورٹ کے مطابق جاپان کے جنوبی شہر فوکوکا کے بعض اسکولوں نے طالبات کے پونی ٹیل ہیئر اسٹائل پر پابندی عائد کر رکھی ہے۔

پونی ٹیل پر پابندی کی وجہ یہ بتائی گئی ہےکہ اس سے گردن کے پیچھےکا حصہ نمایاں ہوتا ہے جو کہ اسکول میں پڑھنے والے لڑکوں میں جنسی ہیجان کا باعث بن سکتا ہے اور اس حوالے سے لڑکوں نے شکایات بھی کی ہیں۔

رپورٹ کے مطابق جاپان کے اکثر اسکولوں میں اور بھی بہت سی پابندیاں عائد ہیں جو کہ سننے میں عجیب لگتی ہیں، جیسا کہ اسکرٹ کا سائز، بھنووں کا انداز، زیرجامہ (انڈرگارمنٹ) کا رنگ اور موزوں کا رنگ جیسی پابندیاں شامل ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Must Read

مایوس نہیں ہونا’ یہ نظام ضرور بدلے گا

تحریر؛ ناصف اعواناس وقت دیکھا جا سکتا ہے کہ ملک میں شدید سیاسی بحران ہے فریقین باہم دست گریبان ہیں اور...

حق کا انعام عقل سلیم

منشاقاضیحسب منشا وہ قافلے , وہ کارواں , وہ جماعتیں , وہ ادارے , وہ تنظیمیں جن...

عمران خان پورے کا پورا توشہ خانہ ہی کھاگئے: طلال چوہدری

 طلال چوہدری نے کہا کہ عمران خان نے ملک کا جو نقصان کیا ہے اس کے ازالے کے لیے قانونی کارروائی...

سابق وفاقی وزیر مرزا ناصر بیگ کا پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان

لودھراں : پی پی 224 اور 228 کےضمنی الیکشن کی انتخابی مہم کے دوران سابق وفاقی وزیر مرزا ناصر بیگ نے...

واپسی کیلئے کسی لیگی رہنما کی اجازت نہیں چاہیے، نوازشریف کا حکم کافی ہے: اسحاق ڈار

سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ انہوں نے پاکستان واپسی کا فیصلہ نواز شریف کے کہنے پر کیا۔