Home پاکستان آرمی چیف لاہور پہنچ گئے، آرٹلری گنز کی شمولیت کی تقریب میں...

آرمی چیف لاہور پہنچ گئے، آرٹلری گنز کی شمولیت کی تقریب میں شرکت

لاہور(سٹاف رپورٹر)پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) نے بتایا ہے کہ پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے لاہور کا دورہ کیا ہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق لاہور میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ایس ایچ 15 آرٹلری گنز کی پاک فوج میں شمولیت کی تقریب میں شرکت کی۔

اس موقع پر آرمی چیف نے ان بہترین ہتھیاروں کی پاک فوج میں شمولیت پر اطمینان کا اظہار کیا۔

جنرل قمر جاوید باجوہ نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اس ویپن سسٹم سے مستقبل میں میدانِ جنگ کے چیلنجز سے نمٹنے میں مدد ملے گی۔

انہوں نے کہا کہ ان ہتھیاروں سے افواجِ پاکستان کی آپریشنل تیاریوں میں بھی اضافہ ہو گا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Must Read

ماہ زوالحجہ عبادات و فضیلت

تحریر رخسانہ اسد حج اسلام کا پانچواں رکن ہے حکم خداوندی کے سامنے سرتسلیم خم کرنے کیلے...

ڈائمنڈ جوبلی اور صوبائی محتسب

تحریر؛ روہیل اکبرمبارک ہو ہم اپنی آزادی کے 75 سال مکمل کر نے والے ہیں گذرے ہوئے ان سالوں کی ڈائمنڈ...

چھٹا رکن

تحریر؛ پروفیسر محمد عبداللہ بھٹیجب بھی کوئی اہل حق خدائے بزرگ و برتر کے کرم اورخاص اشارے کے تحت جہالت کفر...

چور نگری

تحریر؛ ناصر نقوی جب ایماندار، فرض شناس اور محنتی کو اس کی محنت و مشقت کا صلہ...

کراچی میں تیز بارش کب سے ہوگی؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

کراچی: محکمہ موسمیات نے شہر میں 2 جولائی سے تیز بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔ چیف...