Home پاکستان حکومتی وزیر نے کہا ہم بہت برے پھنس گئے ہیں: حامد میر

حکومتی وزیر نے کہا ہم بہت برے پھنس گئے ہیں: حامد میر

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) سینئر صحافی و تجزیہ کار حامد میر نے کہا ہے کہ انہیں حکومتی وزیر نے کہا کہ ہم بہت برے پھنس گئے ہیں ۔

نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے حامد میر نے کہا کہ ’گزشتہ روز ایک حکومتی وزیر نے کال کی اور کہا کہ میں آپ سے ملنا چاہتا ہوں، ان کے شدید اصرار پر ان سے ملنے گیا، حکومتی وزیر نے بتایا کہ ہم بہت برے پھنس گئے ہیں جب کہ وزیر نے کہا کہ یہ بات کسی کو نہیں بتانا‘۔

حامد میر نے کہا کہ ’اس کے بعد حکومت کے ایک اتحادی کی کال آئی تو ان کے اصرار پر ان کے پاس بھی جا پہنچا، اتحادی نے بھی سب کچھ بتایا لیکن کسی کو نہ بتانے کا کہا‘۔

سینئر صحافی کا کہنا تھا کہ ’ پیپلزپارٹی اور (ن) لیگ کے کیمپ سے کوئی بات سامنے نہیں آرہی لیکن میڈیا پر جو کچھ آرہا ہے، خواہ وہ حکومت کی طرف سے ہو یا اپوزیشن کی، وہ مکمل نہیں‘۔

حامد میر نے مزید کہا کہ ’اتحادی وزیراعظم کے ادھر ادھر چکر کاٹنے پر بہت خوش ہیں‘۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Must Read

مایوس نہیں ہونا’ یہ نظام ضرور بدلے گا

تحریر؛ ناصف اعواناس وقت دیکھا جا سکتا ہے کہ ملک میں شدید سیاسی بحران ہے فریقین باہم دست گریبان ہیں اور...

حق کا انعام عقل سلیم

منشاقاضیحسب منشا وہ قافلے , وہ کارواں , وہ جماعتیں , وہ ادارے , وہ تنظیمیں جن...

عمران خان پورے کا پورا توشہ خانہ ہی کھاگئے: طلال چوہدری

 طلال چوہدری نے کہا کہ عمران خان نے ملک کا جو نقصان کیا ہے اس کے ازالے کے لیے قانونی کارروائی...

سابق وفاقی وزیر مرزا ناصر بیگ کا پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان

لودھراں : پی پی 224 اور 228 کےضمنی الیکشن کی انتخابی مہم کے دوران سابق وفاقی وزیر مرزا ناصر بیگ نے...

واپسی کیلئے کسی لیگی رہنما کی اجازت نہیں چاہیے، نوازشریف کا حکم کافی ہے: اسحاق ڈار

سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ انہوں نے پاکستان واپسی کا فیصلہ نواز شریف کے کہنے پر کیا۔