Home پاکستان ووٹنگ نہ کرائی گئی تو انتشار پھیل جائیگا، خورشید شاہ

ووٹنگ نہ کرائی گئی تو انتشار پھیل جائیگا، خورشید شاہ

سکھر(نمائندہ سرزمین)پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے کہا ہے کہ اگر ووٹنگ نہ کرائی گئی تو انتشار پھیل جائے گا، کیا یہ ضروری ہے عدم اعتماد کی تحریک سے ایک دن پہلے ہراسمنٹ پھیلائی جائے اور ممبران کو روکنے کی کوشش کی جائے۔

سکھر میں احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خورشید شاہ نے کہا کہ جو بھی آئین کی خلاف ورزی کرے گا اسے بھگتنا پڑے گا۔

انہوں نے کہا کہ اگر وہ خانہ جنگی کی طرف جارہا ہے تو ہم اپنے ورکرز کو اسی جگہ پر بلائیں گے۔

پی پی رہنما کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی نے پہلے بھی عوام کو نکالا اب بھی نکالیں گے، دنیا کی نظریں پاکستان پر ہیں۔

خورشید شاہ نے مزید کہا کہ ہم خانہ جنگی اور جھگڑے سے بچ رہے ہیں، عمران خان خانہ جنگی کرانے کی کوشش ضرور کرے گا لیکن اس میں اتنی ہمت نہیں ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Must Read

اسپین کا گھروں میں رہ کر کام کرنے والے افراد کیلئے نیا ویزا پروگرام

اسپین نے یورپی یونین سے باہر کے ممالک سے تعلق رکھنے والے شہریوں کے لیے 'ڈیجیٹل نوماڈ' ویزا پروگرام شروع کرنے...

منی لانڈرنگ کیس : جیکولین فرنینڈس گرفتار ہونے سے بچ گئیں

بالی وڈ اداکارہ جیکولین فرنینڈس کو منی لانڈرنگ کیس میں عبوری ضمانت مل گئی۔ بھارتی میڈیا کے...

قذافی اسٹیڈیم میں پاک انگلینڈ سیریز کی تیاریاں، رنگ و روغن کردیا گیا

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹی 20 سیریز کے بقیہ تین میچز کا آغاز 28 ستمبر سے لاہور میں ہوگا۔

عامر لیاقت سے شادی سےکافی عرصہ پہلے سے شوبز میں کام کر رہی تھی: سیدہ طوبیٰ

پاکستان کی ابھرتی ہوئی اداکارہ اور مرحوم عامر لیاقت حسین کی سابقہ اہلیہ سیدہ طوبیٰ انور نے شوبز انڈسٹری میں آنے...

چائے پینے والے افراد روزانہ کتنی پلاسٹک کھا رہے ہیں؟

کراچی کی دودھ پتی چائے میں بھی مائیکر و پلاسٹک کی آلودگی کا انکشاف ہوا ہے۔ جناح...