Home پاکستان فواد چوہدری کا تقریب سے خطاب، شرکا کو ’ڈیزل‘ کے نعرے لگانے...

فواد چوہدری کا تقریب سے خطاب، شرکا کو ’ڈیزل‘ کے نعرے لگانے سے روک دیا

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے تقریب سے خطاب میں شرکا کی جانب سے ’ڈیزل‘ کے نعرے مارنے پر شرکا کو روک دیا۔

تقریب سے خطاب میں فواد چوہدری نے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو ’چھوٹا ڈان‘ پکارتے ہوئے کہا کہ چھوٹا ڈان کہتا ہے ملک میں قومی حکومت بناؤ جس میں پی ٹی آئی نہ ہو۔

انہوں نے کہاکہ عقل کے اندھے کہتے ہیں ڈاکوؤں کی حکومت بناؤجوچوروں کو بچائے، سب جانتے ہیں کہ بین الااقوامی سامراج کے ایجنٹ کون ہیں، اپنے بچوں کو ڈاکوؤں اور چوروں کے حوالے نہیں کریں گے۔

فواد چوہدری کاکہنا تھا کہ سندھ ہاؤس میں بولیاں لگ رہی ہیں، لوگ اپنا ضمیر بیچ رہے ہیں۔

اس موقع پر شرکا نے ڈیزل کے نعرے لگائے جس پر فواد چوہدری نے کہا کہ ڈیزل کہنے سے منع کیا ہے، ڈیزل نہ کہیں۔

واضح رہےکہ وزیراعظم عمران خان نے گزشتہ دنوں جلسے سے خطاب میں کہا تھا کہ انہیں آرمی چیف جنرل باجوہ نے کہا ہےکہ فضل الرحمان کو ڈیزل نہ کہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Must Read

سندھ کے تعلیمی اداروں میں سردیوں کی چھٹیاں کب سے ہوں گی؟ اعلان ہوگیا

سندھ بھر کے اسکولز اور کالجز میں سردیوں کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا۔ سندھ کے...

نئے ایڈمنسٹریٹر کراچی کیلئے ڈاکٹر سیف الرحمان کا نام فائنل ہو گیا

کراچی: بلدیہ عظمیٰ کراچی میں نیا ایڈمنسٹریٹر آج تعینات ہونے کا امکان ہے جس کے لیے نام بھی فائنل کر لیا...

دوہرے قتل کا ملزم فیصل آباد انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی سے فرار

دوہرے قتل کا ملزم فیصل آباد انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی سے فرار ہو گیا۔ پولیس کے مطابق طبیعت...

پی پی کا سیاسی ایڈمنسٹریٹر ہٹاکر ایم کیو ایم کا لگایا جا رہا جو قبول نہیں: حافظ نعیم

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ایم...

‘سسرال میں ہی رہتی ہوں’، صبا فیصل کے تعلق ختم کرنیکے اعلان کے بعد ‘بہو’ نے خاموشی توڑ دی

سینئر اداکارہ صبا فیصل کی جانب سے بیٹے سلمان فیصل اور بہو نیہا سلمان سے ٹعلق ختم کرنے کے اعلان کے...