Home پاکستان وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس؛ قومی اسمبلی اجلاس 21 مارچ کو بلانے...

وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس؛ قومی اسمبلی اجلاس 21 مارچ کو بلانے پر اتفاق

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) تحریک انصاف کی قیادت نے قومی اسمبلی کا اجلاس 21 کو بلانے پر اتفاق کرلیا۔

وزیراعظم کی زیر صدارت تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا جس میں ممبران اسمبلی کی خرید و فروخت کی تفصیلات پیش کی گئیں۔

ذرائع کے مطابق اجلاس کے دوران شرکا نے قومی اسمبلی کا اجلاس 21 مارچ کو بلانے پر اتفاق کیا۔ شرکا نے قومی اسمبلی اجلاس سے قبل پارلیمانی پارٹی کا اجلاس بلانے کی تجویز دے دی۔ ذرائع کے مطابق پارلیمانی پارٹی کا اجلاس بلا کر ارکان کی حاضری کا پتا چل جائے گا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Must Read

بیوروکریسی بمقابلہ ٹیکنالوجی ذہنیت میں خلل ڈال رہی ہے

تحریر اکرام سہگل ڈیجیٹل دور میں داخل ہونے کے باوجود ہمارے سرکاری اداروں کا نقطہ نظر، ہمارے...

حکومت عوام دشمنی پر اُتر آئی ہے !

تحریر؛ شاہد ندیم احمدعوام کی بے لوث خدمت کرنے کی دعویدار حکومت نے اپنے قیام کے صرف تین ماہ کے ابتدائی...

پاک سر زمین کا نظام

زاد راہ ۔۔سیدعلی رضا نقوی پاکستان کے نظام کی خرابیوں کو ہم سب اکثر آشکار کرتے ہیں...

سر سبز و شاداب شہر

منشاقاضیحسب منشا شہروں کی آبادی بڑھ جانے سے مسائل بڑھ جاتے ہیں , وہ لوگ کتنے خوش...

ماہ زوالحجہ عبادات و فضیلت

تحریر رخسانہ اسد حج اسلام کا پانچواں رکن ہے حکم خداوندی کے سامنے سرتسلیم خم کرنے کیلے...