Home پاکستان کہیں غائب نہیں ہوا: راجہ ریاض

کہیں غائب نہیں ہوا: راجہ ریاض

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)حکمراں جماعت پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے جہانگیر ترین گروپ کے پارلیمانی لیڈر راجہ ریاض کا کہنا ہے کہ کہیں غائب نہیں ہوا، اسلام آباد میں ہی ہوں۔

یہ بات انہوں نے میڈیا سے گفتگو کے دوران ایک صحافی کے سوال کے جواب میں کہی ہے۔

راجہ ریاض نے مزید کہا کہ ووٹ کا حق استعمال کروں گا، نااہل مشیروں کی وجہ سے پی ٹی آئی کو اس صورتِ حال کا سامنا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Must Read

مایوس نہیں ہونا’ یہ نظام ضرور بدلے گا

تحریر؛ ناصف اعواناس وقت دیکھا جا سکتا ہے کہ ملک میں شدید سیاسی بحران ہے فریقین باہم دست گریبان ہیں اور...

حق کا انعام عقل سلیم

منشاقاضیحسب منشا وہ قافلے , وہ کارواں , وہ جماعتیں , وہ ادارے , وہ تنظیمیں جن...

عمران خان پورے کا پورا توشہ خانہ ہی کھاگئے: طلال چوہدری

 طلال چوہدری نے کہا کہ عمران خان نے ملک کا جو نقصان کیا ہے اس کے ازالے کے لیے قانونی کارروائی...

سابق وفاقی وزیر مرزا ناصر بیگ کا پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان

لودھراں : پی پی 224 اور 228 کےضمنی الیکشن کی انتخابی مہم کے دوران سابق وفاقی وزیر مرزا ناصر بیگ نے...

واپسی کیلئے کسی لیگی رہنما کی اجازت نہیں چاہیے، نوازشریف کا حکم کافی ہے: اسحاق ڈار

سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ انہوں نے پاکستان واپسی کا فیصلہ نواز شریف کے کہنے پر کیا۔