Home پاکستان شہباز گِل نے سندھ ہاؤس پر حملہ کرنیوالے ارکان اسمبلی اور کارکنان...

شہباز گِل نے سندھ ہاؤس پر حملہ کرنیوالے ارکان اسمبلی اور کارکنان کو تھانے سے چھڑ والیا

وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ شہباز گِل نے سندھ ہاؤس پر حملہ کرنے والے ارکان اسمبلی اور کارکنان کو تھانے سے چھڑ والیا۔

شہباز گل اپنے کارکنان اور ایم این ایز کو تھانے سے نکال کر باہر لے آئے اور میڈیا سے بات کی۔

انہوں نے کہا کہ درست ہے کہ سندھ ہاؤس کے گیٹ کو نہیں توڑنا چاہیے تھا، سندھ ہاؤس میں نوٹوں کی بوریوں سے ضمیر خریدے جارہےہیں، عمران خان نے ایسا کیا کیا کہ ضمیرخریدے جارہےہیں، دلالی کی جارہی ہے۔

خیال رہے کہ پولیس نے پی ٹی آئی کارکنان اور ایم این ایز کو سندھ ہاؤس پر حملے کے واقعے میں گرفتارکیا تھا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Must Read

توبہ کے مسافر (آخری حصہ )

تحریر؛ پروفیسر محمد عبداللہ بھٹیمیں حیرت کے شدید جھٹکوں سے گزر رہا تھا میرے قلب و باطن میں بھونچال سا آگیا...

ماحولیاتی فنڈ کی منظوری،وزیراعظم کی کامیابی

تحریر؛ اسداللہ غالبہتھیلی پر سرسوں جمنا ایک محاورہ ہے، جس کا عملی مظاہرہ مصر میں منعقدہ ماحولیاتی کانفرنس کوپ 27 کے...

گہری سوچ بچار کی ضرورت

تحریر۔ شفقت اللہ مشتاق چند روز قبل میں ایک پہاڑی کے پاس سے گزرا تو میرے دل...

کرپشن کا خاتمہ کیسے ممکن ہے

تحریر ایم فاروق انجم بھٹہ عصر حاضر میں کئی ایک سماجی برائیاں نسل انسانی کو گھن کی...

راولپنڈی، کل صدر تا فیض آباد اسٹیشن میٹروبس سروس بند رہے گی

راولپنڈی میں کل صدر سے فیض آباداسٹیشن میٹروبس سروس بند رہے گی۔ انتظامیہ میٹروبس سروس کے مطابق...