Home پاکستان مارچ کی گرمی میں پاکستان کا سیاسی ماحول بھی خوب گرم ہے:...

مارچ کی گرمی میں پاکستان کا سیاسی ماحول بھی خوب گرم ہے: پرویز الٰہی

لاہور(سٹاف رپورٹر) اسپیکر پنجاب اسمبلی اور مسلم لیگ ق کے رہنما چوہدری پرویز الٰہی کا کہنا ہے کہ مارچ میں پاکستان کا سیاسی ماحول بھی خوب گرم ہے۔

اسپیکر پنجاب چوہدری پرویز الٰہی سے پیپلز پارٹی کے ایم پی اے رئیس نبیل احمد نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور سمیت موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

اس موقع پر پرویز الٰہی کا کہنا تھا کہ روز بروز بدلتی سیاسی صورتحال پر مکمل نظر ہے۔

اسپیکر پنجاب اسمبلی کا کہنا تھا کہ پاکستان کا سیاسی ماحول اس وقت خوب گرم ہے، مارچ کے مہینے میں موسم بھی گرم ہو گیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Must Read

کرو مہربانی تم اہل زمیں پر

تحریر۔۔۔عظمت عظیم تم جو دیتے ہو ۔۔۔۔۔۔۔وہ تم نہیں دیتے ۔۔۔۔۔۔وہ اللہ تمھیں خاص توفیق دیتا ہےاس...

بابائے صحافت مولانا ظفر علی خان

از حکیم راحت نسیم سوھدروی بابائے صحافت مولانا ظفر علی خان اسلامیان برصغیر کے ان جلیل القدر...

چرس،قانون اور رکشہ ڈرائیور

رخسانہ اسدل اہور ای میل:thegreatrukhsana@gmail.com 03154641924کوئی بھی معاشرہ اُس وقت تک قائم نہیں رہ سکتا جب تک...

رحمٰن کے بندوں کے درد کا درماں لوگ

منشاقاضیحسب منشا کسی انسان کی خواہش اس کی کاوش کے بغیر پوری نہیں ہوئی اور نہ ہی...

نیوزی لینڈ سے شکست، مائیکل وان نے بھارتی ٹیم کو پرانے وقتوں کی ٹیم قرار دیدیا

نیوزی لینڈ کے ہاتھوں پہلے ون ڈے میں شکست کے بعد انگلینڈ کے سابق کپتان مائیکل وان نے بھارتی ٹیم کو...