Home کھیل آئی سی سی ویمن ورلڈکپ، ندا ڈار کی تباہکن بولنگ، ویسٹ انڈیز...

آئی سی سی ویمن ورلڈکپ، ندا ڈار کی تباہ
کن بولنگ، ویسٹ انڈیز کو شکست

ہیلمٹن: آئی سی سی ویمن ورلڈکپ میں ندا ڈار کی تباہ کن بولنگ کے باعث پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو شکست دیدی۔

بارش سے متاثرہ میچ میں پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 18.5 اوور میں دو وکٹوں کے نقصان پر 90 رنز بنائے تھے کے ایک بار پھر میچ روک دیا گیا اور پھر بعد ازاں میچ کو 20 اوورز تک محدود کر دیا گیا۔

منیبہ علی نے 37 رنز کی اننگز کھیلی جبکہ بسمہ معروف نے 20 اور عمیمہ سہیل نے 22 رنز اسکور کیے۔

جواب میں پاکستان کی ندا ڈار نے ویسٹ انڈین بیٹرز کو پریشان کیے رکھا اور ویسٹ انڈین ٹیم مقررہ اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 89 رنز بنا سکی۔

پاکستان نے میچ ڈک ورتھ لوئس میتھڈ کے تحت 7 رنز سے جیت لیا۔

ندا ڈار کو 4 اوورز میں 10 رنز دیکر 4 وکٹیں حاصل کرنے پر میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Must Read

بیوروکریسی بمقابلہ ٹیکنالوجی ذہنیت میں خلل ڈال رہی ہے

تحریر اکرام سہگل ڈیجیٹل دور میں داخل ہونے کے باوجود ہمارے سرکاری اداروں کا نقطہ نظر، ہمارے...

حکومت عوام دشمنی پر اُتر آئی ہے !

تحریر؛ شاہد ندیم احمدعوام کی بے لوث خدمت کرنے کی دعویدار حکومت نے اپنے قیام کے صرف تین ماہ کے ابتدائی...

پاک سر زمین کا نظام

زاد راہ ۔۔سیدعلی رضا نقوی پاکستان کے نظام کی خرابیوں کو ہم سب اکثر آشکار کرتے ہیں...

سر سبز و شاداب شہر

منشاقاضیحسب منشا شہروں کی آبادی بڑھ جانے سے مسائل بڑھ جاتے ہیں , وہ لوگ کتنے خوش...

ماہ زوالحجہ عبادات و فضیلت

تحریر رخسانہ اسد حج اسلام کا پانچواں رکن ہے حکم خداوندی کے سامنے سرتسلیم خم کرنے کیلے...