Home انٹرنیشنل افغانستان میں تمام سرکاری دفاتر سے افغانستان کا جھنڈا اُتارنے کا حکم

افغانستان میں تمام سرکاری دفاتر سے افغانستان کا جھنڈا اُتارنے کا حکم

کابل (مانیٹرنگ سیل)افغان طالبان نے ملک بھر کے تمام سرکاری دفاتر پر امارات اسلامیہ افغانستان کا سفید رنگ کا پرچم لہرانے کا حکم جاری کردیا۔

سرکاری حکم نامے میں کہا گیا کہ افغانستان کے تین رنگوں والے پرچم کی جگہ امارات اسلامیہ افغانستان کا پرچم لہرایا جائے۔

یاد رہے کہ طالبان کے افغانستان میں مکمل کنٹرول کے تقریباْ 6 ماہ بعد یہ پیشرفت سامنے آئی ہے۔

اس سے قبل افغان طالبان نے کہا تھا کہ ٹی وی پروگراموں کے پس منظر میں میوزک کے بجائے میوزک کے بغیر ترانے استعمال کیے جائیں اور پروگرام پیش کرنے والوں کو مغربی لباس کے بجائے افغانی لباس پہننا چاہیے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Must Read

سندھ اور پنجاب کے شہروں میں گیس ناپید، سلنڈر کی مانگ بڑھ گئی

سندھ اور پنجاب کے مختلف شہروں میں گیس ناپید ہوگئی۔ کراچی، حیدرآباد، ملتان اور راولپنڈی میں گیس...

کمان میں تبدیلی کے دو ہی دن بعد آئی ایس پی آر کا سربراہ تبدیل

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)چیف آف آرمی سٹاف جنرل عاصم منیر نے کمان سنبھالنے کے دو ہی دن بعد جمعرات کو پہلی...

خوشی کے موتی

تحریر؛ پروفیسر محمد عبداللہ بھٹیمشک وعنبر سے مہکی زندگی سے بھر پور روشن آنکھوں والا وہ شخص آج پھر میرے پاس...

دہشت گردی کی لہر اور قومی تقاضے!

تحریر؛ شاہد ندیم احمدملک میں دہشت گردی کی ایک بار پھر سے وارداتیں شروع ہو گئی ہیں،اس میں ابتک متعدد افراد...

ڈالر کا بحران اور ہماری معیشت

تحریر؛ جاویدایاز خانمفتاح اسماعیل سابق وزیر خزانہ پاکستان کے بیان نے ملک میں کھلبلی مچا دی ہے کہ "پاکستان کا دیوالیہ...