Home کھیل آسٹریلوی ٹیم کے دورہ پاکستان میں میرا بھی کریڈٹ ہے: وسیم خان

آسٹریلوی ٹیم کے دورہ پاکستان میں میرا بھی کریڈٹ ہے: وسیم خان

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیف ایگزیکٹو وسیم خان کا کہنا ہےکہ آسٹریلوی ٹیم کے دورہ پاکستان میں ان کا بھی کریڈٹ ہے۔

لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں وسیم خان نے آسٹریلوی ٹیم کے دورہ پاکستان کا کریڈٹ لیا۔

انہوں نے کہا کہ آسٹریلوی ٹیم کے دورہ پاکستان کو ممکن بنانے میں میرا بھی کردار ہے، یہ کسی فرد واحد کی نہیں بلکہ مشترکہ کوششوں کا ثمر ہے۔

وسیم خان کاکہنا تھاکہ آسٹریلیا کی ٹیم کا دورہ پاکستان کرکٹ فینز اور ساتھ پی سی بی کیلئے بھی باعث مسرت ہے، پاکستان میں کرکٹ کی بہتری کیلئے آسٹریلوی ٹیم کا دورہ بہت ضروری تھا۔

انہوں نے مزید کہا کہ آسٹریلیا کے بعد اب نیوزی لینڈ اورانگلینڈ کی ٹیموں کے پاس پاکستان نہ آنے کا کوئی جواز نہیں رہتا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Must Read

کرو مہربانی تم اہل زمیں پر

تحریر۔۔۔عظمت عظیم تم جو دیتے ہو ۔۔۔۔۔۔۔وہ تم نہیں دیتے ۔۔۔۔۔۔وہ اللہ تمھیں خاص توفیق دیتا ہےاس...

بابائے صحافت مولانا ظفر علی خان

از حکیم راحت نسیم سوھدروی بابائے صحافت مولانا ظفر علی خان اسلامیان برصغیر کے ان جلیل القدر...

چرس،قانون اور رکشہ ڈرائیور

رخسانہ اسدل اہور ای میل:thegreatrukhsana@gmail.com 03154641924کوئی بھی معاشرہ اُس وقت تک قائم نہیں رہ سکتا جب تک...

رحمٰن کے بندوں کے درد کا درماں لوگ

منشاقاضیحسب منشا کسی انسان کی خواہش اس کی کاوش کے بغیر پوری نہیں ہوئی اور نہ ہی...

نیوزی لینڈ سے شکست، مائیکل وان نے بھارتی ٹیم کو پرانے وقتوں کی ٹیم قرار دیدیا

نیوزی لینڈ کے ہاتھوں پہلے ون ڈے میں شکست کے بعد انگلینڈ کے سابق کپتان مائیکل وان نے بھارتی ٹیم کو...