Home پاکستان منحرف ارکان اپنی نشست سے محروم ہوئے تووہ ن لیگ کے ٹکٹ...

منحرف ارکان اپنی نشست سے محروم ہوئے تو
وہ ن لیگ کے ٹکٹ پر الیکشن لڑیں گے،حمزہ شہباز

مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ ہم اسلام آباد میں 126 دن کا دھرنا نہیں دیں گے ، اپوزیشن کا مقصد صرف یہ بتانا ہے کہ پی ڈی ایم کی جڑیں عوام میں ہیں۔

حمزہ شہباز نے کہا کہ ہم بتائیں گے کہ عوام کی نبض کیا کہتی ہے ،کل اگر پنجاب میں تحریک عدم اعتماد آتی ہے تو ترین گروپ سمیت سارے گروپ اپوزیشن کا ساتھ دیں گے ۔

انہوں نے کہا کہ منحرف ارکان میں سے کوئی رکن ووٹ دینے کے بعد اپنی نشست سے محروم ہوا تو ن لیگ کے ٹکٹ پر الیکشن لڑے گا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Must Read

نئے ایڈمنسٹریٹر کراچی کیلئے ڈاکٹر سیف الرحمان کا نام فائنل ہو گیا

کراچی: بلدیہ عظمیٰ کراچی میں نیا ایڈمنسٹریٹر آج تعینات ہونے کا امکان ہے جس کے لیے نام بھی فائنل کر لیا...

دوہرے قتل کا ملزم فیصل آباد انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی سے فرار

دوہرے قتل کا ملزم فیصل آباد انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی سے فرار ہو گیا۔ پولیس کے مطابق طبیعت...

پی پی کا سیاسی ایڈمنسٹریٹر ہٹاکر ایم کیو ایم کا لگایا جا رہا جو قبول نہیں: حافظ نعیم

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ایم...

‘سسرال میں ہی رہتی ہوں’، صبا فیصل کے تعلق ختم کرنیکے اعلان کے بعد ‘بہو’ نے خاموشی توڑ دی

سینئر اداکارہ صبا فیصل کی جانب سے بیٹے سلمان فیصل اور بہو نیہا سلمان سے ٹعلق ختم کرنے کے اعلان کے...

اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے مزید 3 فلسطینی شہید

فلسطین کے شہر جینن میں اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے 3 فلسطینی شہید ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا...