Home پاکستان ایم کیو ایم کے اپوزیشن سے معاملات طے، عدم اعتماد میں ساتھ...

ایم کیو ایم کے اپوزیشن سے معاملات طے، عدم اعتماد میں ساتھ دینے کی یقین دہانی کرادی

کراچی (سٹاف رپورٹر)حکومت کی اہم اتحادی جماعت ایم کیو ایم اور اپوزیشن کے معاملات طے پاگئے۔

ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان کا وفد سابق صدر آصف زرداری سے ملاقات کے لیے زرداری ہاؤس اسلام آباد پہنچا جس میں خالد مقبول صدیقی، عامر خان ، امین الحق سمیت دیگر رہنما شامل تھے۔

ذرائع کا کہنا ہےکہ پی پی اور ایم کیو ایم قیادت میں ملاقات کے دوران بلاول بھٹو زرداری اور وزیراعلیٰ سندھ بھی موجود تھے۔

ذرائع کا کہنا ہےکہ ایم کیو ایم نے اپوزیشن کو تحریک عدم اعتماد میں ساتھ دینے کی یقین دہانی کرائی ہے۔

ذرائع کےمطابق ایم کیوایم تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ والے دن اپوزیشن کا ساتھ دینے کا اعلان کرے گی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Must Read

test

test

صحابہ کرام اہلبیت امہات المومنین کی توہین پر قانون سازی

تحریر: محمد ریاض ایڈووکیٹآئین پاکستان کے تحت مملکت کا نا م اسلامی جمہوریہ پاکستان اور سرکاری مذہب اسلام ہے۔اسکے باوجود پاکستان...

مجھے اس دیس جانا ہے

منشاقاضیحسب منشا مجھ پر پہلی بار اس بات کا انکشاف ہوا جب میں نے نثری ادب میں...

دنیا کا سب سے بڑا مقروض ملک ہونے کے باوجود جاپان ڈیفالٹ کیوں نہیں کرتا؟

گزشتہ سال ستمبر کے آخر تک جاپان اس حد تک مقروض ہو چکا تھا کہ قرضوں کے اس حجم کو سُن...

پی ٹی آئی کا سندھ اسمبلی سے مستعفی نہ ہونے کا فیصلہ

کراچی (سٹاف رپورٹر)پاکستان تحریک (پی ٹی آئی) نے سندھ اسمبلی سے مستعفی نہ ہونے کا فیصلہ کرلیا۔