Home پاکستان وزیراعظم کی زیر صدارت سیاسی کمیٹی کا اہم اجلاس

وزیراعظم کی زیر صدارت سیاسی کمیٹی کا اہم اجلاس

اسلام آباد ( سٹاف رپورٹر)وزیراعظم کی زیر صدارت سیاسی کمیٹی کا اہم اجلاس جاری ہے جس میں پی ٹی آئی کے سینئر رہنما اور وفاقی وزراء شریک ہیں۔

ذرائع کے مطابق اجلاس میں ملکی سیاسی صورتحال کا جائزہ لیا گیا جائے گا جبکہ کل ہونے والے قومی اسمبلی اجلاس سے متعلق اہم امور پر گفتگو اور حکمت عملی پر غور کیا جائے گا۔

سیاسی کمیٹی اجلاس میں اتحادی جماعتوں اور ارکان اسمبلی سے ملاقاتوں پر بریفنگ دی جائے گی،اجلاس میں 27 مارچ کے جلسے کی تیاریوں کا بھی جائزہ لیا جائے گا۔

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ اجلاس میں صدارتی ریفرنس پر ہونے والی سماعت پر بھی بریفنگ دی جائے گی اور وزیراعظم کے عوامی جلسوں پر بھی اجلاس میں مشاورت ہوگی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Must Read

مایوس نہیں ہونا’ یہ نظام ضرور بدلے گا

تحریر؛ ناصف اعواناس وقت دیکھا جا سکتا ہے کہ ملک میں شدید سیاسی بحران ہے فریقین باہم دست گریبان ہیں اور...

حق کا انعام عقل سلیم

منشاقاضیحسب منشا وہ قافلے , وہ کارواں , وہ جماعتیں , وہ ادارے , وہ تنظیمیں جن...

عمران خان پورے کا پورا توشہ خانہ ہی کھاگئے: طلال چوہدری

 طلال چوہدری نے کہا کہ عمران خان نے ملک کا جو نقصان کیا ہے اس کے ازالے کے لیے قانونی کارروائی...

سابق وفاقی وزیر مرزا ناصر بیگ کا پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان

لودھراں : پی پی 224 اور 228 کےضمنی الیکشن کی انتخابی مہم کے دوران سابق وفاقی وزیر مرزا ناصر بیگ نے...

واپسی کیلئے کسی لیگی رہنما کی اجازت نہیں چاہیے، نوازشریف کا حکم کافی ہے: اسحاق ڈار

سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ انہوں نے پاکستان واپسی کا فیصلہ نواز شریف کے کہنے پر کیا۔