Home پاکستان تحصیل چیئرمین ہری پور قاتلانہحملے میں شدید زخمی

تحصیل چیئرمین ہری پور قاتلانہ
حملے میں شدید زخمی

تحصیل چئیرمین ہری پور سمیع اللہ خان قاتلانہ حملے میں شدید زخمی ہو گئے۔

اطلاعات کے مطابق نامعلوم افراد نے تحصیل چیئرمین سمیع اللہ خان کی گاڑی پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہو گئے۔

فائرنگ سے زخمی تحصیل چیئرمین سمیع اللہ خان کو پی او ایف واہ اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے اور اسپتال ذرائع کے مطابق سمیع اللہ خان کی حالت انتہائی تشویشناک ہے۔

سمیع اللہ خان کے کزن بابر نواز خان نے سمیع اللہ خان پر حملے کی تصدیق کرتے ہوئے ان کی جلد صحتیابی کے لیے دعا کی درخواست کی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Must Read

بیوروکریسی بمقابلہ ٹیکنالوجی ذہنیت میں خلل ڈال رہی ہے

تحریر اکرام سہگل ڈیجیٹل دور میں داخل ہونے کے باوجود ہمارے سرکاری اداروں کا نقطہ نظر، ہمارے...

حکومت عوام دشمنی پر اُتر آئی ہے !

تحریر؛ شاہد ندیم احمدعوام کی بے لوث خدمت کرنے کی دعویدار حکومت نے اپنے قیام کے صرف تین ماہ کے ابتدائی...

پاک سر زمین کا نظام

زاد راہ ۔۔سیدعلی رضا نقوی پاکستان کے نظام کی خرابیوں کو ہم سب اکثر آشکار کرتے ہیں...

سر سبز و شاداب شہر

منشاقاضیحسب منشا شہروں کی آبادی بڑھ جانے سے مسائل بڑھ جاتے ہیں , وہ لوگ کتنے خوش...

ماہ زوالحجہ عبادات و فضیلت

تحریر رخسانہ اسد حج اسلام کا پانچواں رکن ہے حکم خداوندی کے سامنے سرتسلیم خم کرنے کیلے...