Home پاکستان وزیراعظم نے سیاسی کمیٹی کا اجلاس آج پھر طلب کرلیا

وزیراعظم نے سیاسی کمیٹی کا اجلاس آج پھر طلب کرلیا

اسلام آباد: وزیراعظم عمرا ن خان نے سیاسی کمیٹی کا اجلاس آج پھر طلب کرلیا۔

وزیراعظم عمران خان کی سربراہی میں سیاسی کمیٹی کا اجلاس دوپہر دو بجے بنی گالا میں ہوگا جس میں اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اور وفاقی وزرا شرکت کریں گے۔

ذرائع کا بتانا ہےکہ اجلاس میں تحریک عدم اعتماد ناکام بنانے پر مشاورت کی جائے گی جب کہ کل کے جلسے سے متعلق بھی حکمت عملی اپنائی جائے گی۔

واضح رہے کہ اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے گزشتہ روز اسمبلی کا اجلاس مرحومین کی فاتحہ خوانی کے بعد پیر تک ملتوی کیا ہے جب کہ گزشتہ روز بھی وزیراعظم نے اسمبلی اجلاس کے بعد سیاسی کمیٹی کا اجلاس بلایا تھا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Must Read

کارپوریٹ کلچر ایسٹ اینڈ ویسٹ

تحریر؛ اکرام سہگلاس کی وسیع تر تعریف میں ''ثقافت'' ''جس طرح سے ہم کام کرتے ہیں'' ہے، کارپوریٹ کلچر وہ طریقہ...

اختلاف رائے اور اتفاق رائے

تحریر؛شاہد ندیم احمدپاکستان بہت سے مسائل کا سامنا کررہاہے ،ایک طرف بھارت اور اسرائیل جیسے دشمن ممالک پاکستان کے خلاف عالمی...

باہمت اور کامیاب لوگ

منشاقاضیحسب منشا سلیقے اور قرینے کے لوگوں کے سینے میں دھڑکنے والے دل کی سرخ دھڑکنیں انسانیت...

معاشی خود مختاری و استحکام

تحریر: اورنگزیب اعوان قیام پاکستان سے لیکر آج تک معاشی خود مختاری و استحکام کا خواب آنکھوں...

وزیراعظم کا بڑی صنعتوں اور آمدن پر ٹیکس لگانے کا اعلان

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے ٹیکسٹائل، سیمنٹ اور اسٹیل سمیت دیگر بڑی صنعتوں پر 10 فیصد سپر ٹیکس لگانے کا...