Home پاکستان عدم اعتماد تحریک ایوان میں پیش کرنے کےلیے نمبر پورے ہیں، مریم...

عدم اعتماد تحریک ایوان میں پیش کرنے کےلیے نمبر پورے ہیں، مریم اونگزیب

لاہور(سٹاف رپورٹر)پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ایوان میں عدم اعتماد تحریک پیش کرنے کے لیے ان کے نمبر پورے ہیں۔

اپنے بیان میں مریم اورنگزیب نے تحریک عدم اعتماد سے متلعق کہا کہ یہ کوئی آف ریکارڈ خط نہیں، آن ریکارڈ نو کانفیڈنس موشن ہے۔

اس سے قبل پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا تھا کہ نتائج آچکے ہیں، اب جشن کا وقت ہے، جشن پورے ملک میں ہوگا۔

مریم نواز کا کہنا تھا کہ حکومت ڈوب چکی، ڈوبنے والے کے ساتھ کوئی نہیں ڈوبتا۔

رہنما مسلم لیگ ن کا کہنا تھا کہ ابھی ساری توجہ عدم اعتماد پر ہے، اس کے بعد بیٹھ کر طے کریں گے، میرے خیال میں تازہ انتخابات اور تازہ مینڈیٹ مسائل کا حل ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Must Read

سندھ اور پنجاب کے شہروں میں گیس ناپید، سلنڈر کی مانگ بڑھ گئی

سندھ اور پنجاب کے مختلف شہروں میں گیس ناپید ہوگئی۔ کراچی، حیدرآباد، ملتان اور راولپنڈی میں گیس...

کمان میں تبدیلی کے دو ہی دن بعد آئی ایس پی آر کا سربراہ تبدیل

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)چیف آف آرمی سٹاف جنرل عاصم منیر نے کمان سنبھالنے کے دو ہی دن بعد جمعرات کو پہلی...

خوشی کے موتی

تحریر؛ پروفیسر محمد عبداللہ بھٹیمشک وعنبر سے مہکی زندگی سے بھر پور روشن آنکھوں والا وہ شخص آج پھر میرے پاس...

دہشت گردی کی لہر اور قومی تقاضے!

تحریر؛ شاہد ندیم احمدملک میں دہشت گردی کی ایک بار پھر سے وارداتیں شروع ہو گئی ہیں،اس میں ابتک متعدد افراد...

ڈالر کا بحران اور ہماری معیشت

تحریر؛ جاویدایاز خانمفتاح اسماعیل سابق وزیر خزانہ پاکستان کے بیان نے ملک میں کھلبلی مچا دی ہے کہ "پاکستان کا دیوالیہ...