Home پاکستان عمران خان ہی نہیں، صدر علوی بھی جائیں گے، نیئر بخاری

عمران خان ہی نہیں، صدر علوی بھی جائیں گے، نیئر بخاری

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر (پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما نیئر حسین بخاری نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان اکیلے ہی نہیں بلکہ صدر عارف علوی بھی جائیں گے۔

پی ڈی ایم کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے نیئر بخاری نے کہا کہ بزدار اکیلا نہیں، وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ بھی اپنے عہدے سے فارغ ہوں گے۔

ان کا کہنا تھا کہ سندھ اور پنجاب کے گورنرز کو بھی عہدوں سے فارغ کیا جائے گا۔

دوسری جانب جلسے سے خطاب کرتے ہوئے عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما میاں افتخار حسین نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کو عدم اعتماد کی ووٹنگ پر شکست کا سامنا ہوگا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Must Read

بیوروکریسی بمقابلہ ٹیکنالوجی ذہنیت میں خلل ڈال رہی ہے

تحریر اکرام سہگل ڈیجیٹل دور میں داخل ہونے کے باوجود ہمارے سرکاری اداروں کا نقطہ نظر، ہمارے...

حکومت عوام دشمنی پر اُتر آئی ہے !

تحریر؛ شاہد ندیم احمدعوام کی بے لوث خدمت کرنے کی دعویدار حکومت نے اپنے قیام کے صرف تین ماہ کے ابتدائی...

پاک سر زمین کا نظام

زاد راہ ۔۔سیدعلی رضا نقوی پاکستان کے نظام کی خرابیوں کو ہم سب اکثر آشکار کرتے ہیں...

سر سبز و شاداب شہر

منشاقاضیحسب منشا شہروں کی آبادی بڑھ جانے سے مسائل بڑھ جاتے ہیں , وہ لوگ کتنے خوش...

ماہ زوالحجہ عبادات و فضیلت

تحریر رخسانہ اسد حج اسلام کا پانچواں رکن ہے حکم خداوندی کے سامنے سرتسلیم خم کرنے کیلے...