Home پاکستان بلاول بھٹو کی عمران خان کو پیشکش

بلاول بھٹو کی عمران خان کو پیشکش

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وزیر اعظم عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ آپبلاول بھٹو کی عمران خان کو پیشکش کے لیے باعزت راستہ یہ ہے کہ آپ مستعفی ہوجائیں۔

پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ آپ نے اپنی اننگز کھیل لی ہے، آپ کو شکست ہوگئی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ عمران خان نے اپنے ایک وزیر سے خود خط لکھوایا، خط کا معاملہ قومی سلامتی کا معاملہ نہیں ہے۔

ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ قومی سلامتی اجلاس کا نہ کوئی دعوت نامہ ملا نہ اس اجلاس کی ضرورت ہے، یہ کرسی پر چپک کر ہر ایک پر حملے کر رہا ہے۔

موجودہ سیاسی صورتِ حال کے تناظر میں ایک اہم شخصیت نے وزیر ِاعظم عمران خان اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو پیغام دیا ہے۔

اپوزیشن ذرائع نے اس بات کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ اپوزیشن نے وزیرِ اعظم عمران خان کے لیے واحد فیس سیونگ ’استعفیٰ‘ تجویز کیا ہے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Must Read

ہر اسکریچ کارڈ پر 5 روپے اضافی وصولی، کمپنی کا مؤقف سامنے آگیا

پاکستان میں آپریٹ کرنے والی ایک غیر ملکی موبائل کمپنی نے اخراجات میں اضافے کو جواز بنا کر صارفین سے ہر...

فریضہ حج کی ادائیگی کیلئے آنے والے 5 پاکستانی عازمین انتقال کرگئے

مکہ مکرمہ : فریضہ حج کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب جانے والے 5 پاکستانی عازمین انتقال کرگئے۔

ملک میں سونا مزید سستا ہوگیا

ملک میں آج ایک تولہ سونے کی قیمت میں 350 روپے کی کمی ہوئی ہے۔ سندھ صرافہ...

اسحاق ڈار کو نیا پاسپورٹ مل گیا، پاکستان واپسی کی تیاریاں بھی مکمل: ذرائع

ن لیگ کے رہنما اور سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو نیا پاکستانی پاسپورٹ مل گیا۔ قابل...

انگلینڈ کے ورلڈکپ وننگ کپتان اوئن مورگن انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر

انگلینڈ کے ورلڈکپ وننگ کپتان اوئن مورگن نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ انگلینڈ نے مورگن کی...