کراچی (سٹاف رپورٹر)پیپلز پارٹی کے رہنما سعید غنی نے وزیراعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی شہباز گِل کو ’شہباز گالی‘ کہہ دیا۔
سعید غنی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ’شہباز گالی‘ نے امریکی یونیورسٹی سے ملنے والی تنخواہ کو چھپایا، ’شہباز گالی‘ نے کابینہ ڈویژن کو بتائے گئے اپنے اثاثوں میں اس تنخواہ کو ظاہر نہیں کیا۔