Home پاکستان ایم کیو ایم اب کراچی میں کبھی نہیں جیت سکے گی، سینیٹر...

ایم کیو ایم اب کراچی میں کبھی نہیں جیت سکے گی، سینیٹر فیصل جاوید

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما سینیٹر فیصل جاوید نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم پاکستان اب کراچی میں کبھی نہیں جیت سکے گی۔

پی ٹی آئی کے رہنما سینیٹر فیصل جاوید نے ہم نیوز کے پروگرام “صبح سے آگے” میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ملک کے خلاف سازش ہو رہی ہے جبکہ خط سامنے آیا تو عمران خان کو فائدہ اور ملک کو نقصان ہو گا۔

انہوں نے کہا کہ گزشتہ روز پارلیمانی پارٹی اجلاس میں تمام جماعتوں کے رہنماؤں کو بلایا گیا اور پارلیمانی پارٹی اجلاس میں اپوزیشن والے نہیں آئے کیونکہ ان کو خود پر شک تھا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Must Read

سندھ اور پنجاب کے شہروں میں گیس ناپید، سلنڈر کی مانگ بڑھ گئی

سندھ اور پنجاب کے مختلف شہروں میں گیس ناپید ہوگئی۔ کراچی، حیدرآباد، ملتان اور راولپنڈی میں گیس...

کمان میں تبدیلی کے دو ہی دن بعد آئی ایس پی آر کا سربراہ تبدیل

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)چیف آف آرمی سٹاف جنرل عاصم منیر نے کمان سنبھالنے کے دو ہی دن بعد جمعرات کو پہلی...

خوشی کے موتی

تحریر؛ پروفیسر محمد عبداللہ بھٹیمشک وعنبر سے مہکی زندگی سے بھر پور روشن آنکھوں والا وہ شخص آج پھر میرے پاس...

دہشت گردی کی لہر اور قومی تقاضے!

تحریر؛ شاہد ندیم احمدملک میں دہشت گردی کی ایک بار پھر سے وارداتیں شروع ہو گئی ہیں،اس میں ابتک متعدد افراد...

ڈالر کا بحران اور ہماری معیشت

تحریر؛ جاویدایاز خانمفتاح اسماعیل سابق وزیر خزانہ پاکستان کے بیان نے ملک میں کھلبلی مچا دی ہے کہ "پاکستان کا دیوالیہ...