Home پاکستان قوم کھڑی ہوتی ہے تو دنیا کی طاقتور قوم بن جاتی ہے،...

قوم کھڑی ہوتی ہے تو دنیا کی طاقتور قوم بن جاتی ہے، وزیر اعظم

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ عوام جب کھڑی ہو جاتی ہے تو وہ دنیا کی طاقتور قوم بن جاتی ہے۔

وزیر اعظم عمران خان نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملک کے مستقبل کے لیے سیکیورٹی ڈائیلاگ بہت ضروری ہے اور ہمارے دماغ میں نیشنل سیکیورٹی کا مطلب فوج تھا لیکن اپنے کمزور طبقے کی دیکھ بھال کرنا ہی سیکیورٹی ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہماری خارجہ پالیسی کبھی خودمختار نہیں رہی۔ اچکنیں سلوانے والے کہتے ہیں کہ امریکہ کو ناراض نہیں کرنا چاہیے اور ہمیں بہت ناراض ہو کر طاقتور ملک کہہ رہا ہے کہ روس کیوں گئے لیکن بھارت جو ان کا اتحادی ہے وہ روس کی پوری مدد کر رہا ہے اور برطانوی وزیر خارجہ نے کہا کہ بھارت کی آزاد خارجہ پالیسی ہے اس لیے ہم مداخلت نہیں کر سکتے۔

عمران خان نے کہا کہ ہمیں روس جانے پر نتائج کی دھمکیاں دی گئیں، کیا کسی خودمختار ملک کو ایسی دھمکیاں دی جا سکتی ہیں ؟ جو ملک آزاد پالیسی کا نہ ہو وہ کبھی عوامی مفادات کا تحفظ نہیں کر سکتا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Must Read

ہر اسکریچ کارڈ پر 5 روپے اضافی وصولی، کمپنی کا مؤقف سامنے آگیا

پاکستان میں آپریٹ کرنے والی ایک غیر ملکی موبائل کمپنی نے اخراجات میں اضافے کو جواز بنا کر صارفین سے ہر...

فریضہ حج کی ادائیگی کیلئے آنے والے 5 پاکستانی عازمین انتقال کرگئے

مکہ مکرمہ : فریضہ حج کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب جانے والے 5 پاکستانی عازمین انتقال کرگئے۔

ملک میں سونا مزید سستا ہوگیا

ملک میں آج ایک تولہ سونے کی قیمت میں 350 روپے کی کمی ہوئی ہے۔ سندھ صرافہ...

اسحاق ڈار کو نیا پاسپورٹ مل گیا، پاکستان واپسی کی تیاریاں بھی مکمل: ذرائع

ن لیگ کے رہنما اور سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو نیا پاکستانی پاسپورٹ مل گیا۔ قابل...

انگلینڈ کے ورلڈکپ وننگ کپتان اوئن مورگن انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر

انگلینڈ کے ورلڈکپ وننگ کپتان اوئن مورگن نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ انگلینڈ نے مورگن کی...