Home پاکستان ایم کیو ایم کے فیصلے پر انا للہ و انا الیہ راجعون:...

ایم کیو ایم کے فیصلے پر انا للہ و انا الیہ راجعون: فاروق ستار

سربراہ ایم کیو ایم بحالی کمیٹی فاروق ستار کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم پاکستان کے فیصلے پر مجبوراً انا للہ و انا الیہ راجعون کہتا ہوں۔

کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فاروق ستار کا کہنا تھا کہ اس ٹولے نے ایم کیو ایم کو ختم کر دیا ہے، میں پہلے بھی کہتا تھا کہ تھوڑا سا نظریات بچا کر رکھو۔

ان کا کہنا تھا کہ اگر ساتھ چھوڑنا ہی تھا تو میں نے پہلے کہا تھا کہ وزارت کا بوجھ نا لیں، تحریک انصاف کے پاس سیاسی بصیرت نہیں ہے۔

سربراہ ایم کیو ایم بحالی کمیٹی نے کہا کہ مجھے افسوس ایم کیو ایم کے ساتھیوں کے طرز عمل پر ہو رہا ہے، انہوں نے ایم کیو ایم کو ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Must Read

اسپین کا گھروں میں رہ کر کام کرنے والے افراد کیلئے نیا ویزا پروگرام

اسپین نے یورپی یونین سے باہر کے ممالک سے تعلق رکھنے والے شہریوں کے لیے 'ڈیجیٹل نوماڈ' ویزا پروگرام شروع کرنے...

منی لانڈرنگ کیس : جیکولین فرنینڈس گرفتار ہونے سے بچ گئیں

بالی وڈ اداکارہ جیکولین فرنینڈس کو منی لانڈرنگ کیس میں عبوری ضمانت مل گئی۔ بھارتی میڈیا کے...

قذافی اسٹیڈیم میں پاک انگلینڈ سیریز کی تیاریاں، رنگ و روغن کردیا گیا

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹی 20 سیریز کے بقیہ تین میچز کا آغاز 28 ستمبر سے لاہور میں ہوگا۔

عامر لیاقت سے شادی سےکافی عرصہ پہلے سے شوبز میں کام کر رہی تھی: سیدہ طوبیٰ

پاکستان کی ابھرتی ہوئی اداکارہ اور مرحوم عامر لیاقت حسین کی سابقہ اہلیہ سیدہ طوبیٰ انور نے شوبز انڈسٹری میں آنے...

چائے پینے والے افراد روزانہ کتنی پلاسٹک کھا رہے ہیں؟

کراچی کی دودھ پتی چائے میں بھی مائیکر و پلاسٹک کی آلودگی کا انکشاف ہوا ہے۔ جناح...