Home پاکستان خیبرپختونخوا کے عوام نے تحریک عدم اعتماد کے خلاف فیصلہ سنا دیا:...

خیبرپختونخوا کے عوام نے تحریک عدم اعتماد کے خلاف فیصلہ سنا دیا: وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہےکہ خیبرپختونخوا کے عوام نے تحریک عدم اعتماد کے خلاف فیصلہ سنا دیا ہے۔

وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت سیاسی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں تحریک عدم اعتماد پر مشاورت کی گئی۔

اس موقع پر وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ تحریک عدم اعتماد غیر ملکی سازش ہےجو ناکام ہوگی، عوام ہمارے ساتھ ہیں اور اپوزیشن عوام سے مسترد شدہ ہے۔

وزیراعظم نے کہا کہ خیبرپختونخوا کے عوام نے تحریک عدم اعتماد کےخلاف فیصلہ سنا دیا۔

انہوں نے مزید کہا کہ ضمیر بیچنے والے عوام کے سامنے آگئے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Must Read

کرو مہربانی تم اہل زمیں پر

تحریر۔۔۔عظمت عظیم تم جو دیتے ہو ۔۔۔۔۔۔۔وہ تم نہیں دیتے ۔۔۔۔۔۔وہ اللہ تمھیں خاص توفیق دیتا ہےاس...

بابائے صحافت مولانا ظفر علی خان

از حکیم راحت نسیم سوھدروی بابائے صحافت مولانا ظفر علی خان اسلامیان برصغیر کے ان جلیل القدر...

چرس،قانون اور رکشہ ڈرائیور

رخسانہ اسدل اہور ای میل:thegreatrukhsana@gmail.com 03154641924کوئی بھی معاشرہ اُس وقت تک قائم نہیں رہ سکتا جب تک...

رحمٰن کے بندوں کے درد کا درماں لوگ

منشاقاضیحسب منشا کسی انسان کی خواہش اس کی کاوش کے بغیر پوری نہیں ہوئی اور نہ ہی...

نیوزی لینڈ سے شکست، مائیکل وان نے بھارتی ٹیم کو پرانے وقتوں کی ٹیم قرار دیدیا

نیوزی لینڈ کے ہاتھوں پہلے ون ڈے میں شکست کے بعد انگلینڈ کے سابق کپتان مائیکل وان نے بھارتی ٹیم کو...