Home پاکستان اسپیکر کا فیصلہ حتمی ہے کسی عدالت میں چیلنج نہیں کیاجا سکتا:...

اسپیکر کا فیصلہ حتمی ہے کسی عدالت میں چیلنج نہیں کیاجا سکتا: فواد

اسلام آباد: سابق وزیر اطلاعات فواد چوہدری کاکہنا ہےکہ اسپیکر کا فیصلہ حتمی ہے کسی عدالت میں چیلنج نہیں کیاجا سکتا۔

فواد چوہدری نے کہا کہ ڈپٹی اسپیکر نے جرات سے یہ فیصلہ کیا ، اسپیکر کا اختیار اس ضمن میں لامحدود ہے اور اسپیکر کا فیصلہ حتمی ہے کسی عدالت میں چیلنج نہیں کیاجا سکتا۔

انہوں نے کہا کہ حکومت ہماری گئی ہے لیکن پی ٹی آئی سیلیبریٹ کر رہی ہے اور ان کے آنسو آرہے ہیں، اگر اتنے شیر کے بچے ہیں توآئیں الیکشن لڑیں۔

پی ٹی آئی رہنما کا کہنا تھا کہ اسمبلی توڑنے کا اختیار آرٹیکل 58 کے تحت وزیراعظم کا ہے ، ملک میں 90 دن کے اندر انتخابات ہونے جا رہے ہیں۔

ایک سوال کے جواب میں فواد چوہدری نے کہا کہ مارشل لاء کا کیوں خطرہ ہے ؟ سب کچھ آئین کے مطابق ہو رہاہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Must Read

سندھ اور پنجاب کے شہروں میں گیس ناپید، سلنڈر کی مانگ بڑھ گئی

سندھ اور پنجاب کے مختلف شہروں میں گیس ناپید ہوگئی۔ کراچی، حیدرآباد، ملتان اور راولپنڈی میں گیس...

کمان میں تبدیلی کے دو ہی دن بعد آئی ایس پی آر کا سربراہ تبدیل

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)چیف آف آرمی سٹاف جنرل عاصم منیر نے کمان سنبھالنے کے دو ہی دن بعد جمعرات کو پہلی...

خوشی کے موتی

تحریر؛ پروفیسر محمد عبداللہ بھٹیمشک وعنبر سے مہکی زندگی سے بھر پور روشن آنکھوں والا وہ شخص آج پھر میرے پاس...

دہشت گردی کی لہر اور قومی تقاضے!

تحریر؛ شاہد ندیم احمدملک میں دہشت گردی کی ایک بار پھر سے وارداتیں شروع ہو گئی ہیں،اس میں ابتک متعدد افراد...

ڈالر کا بحران اور ہماری معیشت

تحریر؛ جاویدایاز خانمفتاح اسماعیل سابق وزیر خزانہ پاکستان کے بیان نے ملک میں کھلبلی مچا دی ہے کہ "پاکستان کا دیوالیہ...