Home پاکستان ’امپائر بھی دنگ رہ گئے‘ اسمبلیاں تحلیل کرنے کے اعلان پر صحافیوں...

’امپائر بھی دنگ رہ گئے‘ اسمبلیاں تحلیل کرنے کے اعلان پر صحافیوں کا ردعمل

وزیر اعظم کے قومی اسمبلی تحلیل کرنے کےاعلان پر صحافیوں نے ردعمل کر اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیر اعظم کے عمل سے امپائر بھی دنگ رہ گئے ہیں۔

وزیر اعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد ووٹنگ سے قبل ہی مسترد ہوگئی، ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری نے تحریک عدم اعتماد کو آئین کے منافی قرار دیتے ہوئے اسے مسترد کردیا جس کے بعد قوم سے خطاب میں وزیر اعظم نے کہا کہ انہوں نے صدر کو اسمبلی تحلیل کرنے کا مشورہ دے دیا ہے۔

قومی اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ اور وزیر اعظم کے خطاب کے بعد صحافیوں نے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے اس فیصلے کو آئین کے منافی قرار دیا۔

معروف صحافی مبشر لقمان نے کہا کہ عمران خان نے اپنے غیر آئینی اقدام سے جمہوریت کو اتنا زیادہ نقصان پہنچایا جس کا وہ تصور بھی نہیں کر سکتے تھے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Must Read

نئے ایڈمنسٹریٹر کراچی کیلئے ڈاکٹر سیف الرحمان کا نام فائنل ہو گیا

کراچی: بلدیہ عظمیٰ کراچی میں نیا ایڈمنسٹریٹر آج تعینات ہونے کا امکان ہے جس کے لیے نام بھی فائنل کر لیا...

دوہرے قتل کا ملزم فیصل آباد انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی سے فرار

دوہرے قتل کا ملزم فیصل آباد انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی سے فرار ہو گیا۔ پولیس کے مطابق طبیعت...

پی پی کا سیاسی ایڈمنسٹریٹر ہٹاکر ایم کیو ایم کا لگایا جا رہا جو قبول نہیں: حافظ نعیم

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ایم...

‘سسرال میں ہی رہتی ہوں’، صبا فیصل کے تعلق ختم کرنیکے اعلان کے بعد ‘بہو’ نے خاموشی توڑ دی

سینئر اداکارہ صبا فیصل کی جانب سے بیٹے سلمان فیصل اور بہو نیہا سلمان سے ٹعلق ختم کرنے کے اعلان کے...

اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے مزید 3 فلسطینی شہید

فلسطین کے شہر جینن میں اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے 3 فلسطینی شہید ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا...