Home پاکستان عمران خان مزید 15 دن وزیراعظم رہیں گے: شیخ رشید

عمران خان مزید 15 دن وزیراعظم رہیں گے: شیخ رشید

سابق وزیر داخلہ شیخ کا کہنا ہےکہ عمران خان مزید 15 دن وزیراعظم رہیں گے۔

ایک بیان میں شیخ رشید نے کہا کہ عام انتخابات الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے بغیر ہوں گے اور اپوزیشن کو خوش ہونا چاہیے کہ ان کی بغیر ووٹنگ الیکشن کی بات مانی گئی۔

انہوں نے کہا کہ میں نے وزیراعظم سے ملاقات کی ہے اور میرا خیال ہے عمران خان مزید 15 دن وزیراعظم رہیں گے۔

شیخ رشید کاکہناتھا کہ میں یہی کہہ رہا تھا مسئلے کا حل الیکشن ہی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Must Read

جنگل کی خوشبو

تحریر؛ پروفیسر محمد عبداللہ بھٹیمیں آرام دہ جو گر نرم و گداز جیکٹ اور ریشمی مفلر سے لیس ہو کر قریبی...

نہ سدھرے توسب بکھر جائے گا !

تحریر؛ شاہد ندیم احمدتحریک انصاف صوائی اسمبلیوں کی تحلیل کے اعلان کے بعد سے شش وپنج میں مبتلا ہے ،اس بات...

نہ سدھرے توسب بکھر جائے گا

تحریر؛ راہیل اکبرلاہور والوں نے بھی عجیب قسمت پائی ہے اس شہر سے جتنے وزیر اعظم بنے ہیں شائد ہی پاکستان...

لاہور کا پہلا نمبر

تحریر؛ راہیل اکبرلاہور والوں نے بھی عجیب قسمت پائی ہے اس شہر سے جتنے وزیر اعظم بنے ہیں شائد ہی پاکستان...

سرائے ادب اور مقام اقبال

تحریر؛ ناصر نقویہمارے معاشرے میں بدقسمتی سے ادب آداب پر بحث و مباحثہ تو ہوتا ہے اور دھواں دار ، چونکہ...