Home پاکستان تعمیراتی شعبے میں قیمتوں میں اضافے کی اہم وجہ مہنگائی ہے، وزارت...

تعمیراتی شعبے میں قیمتوں میں اضافے کی اہم وجہ مہنگائی ہے، وزارت صنعت

عالمی سطح پر اسٹیل کے اسکریب کی قیمت میں بے مثال اضافے نے فریٹ کے کرایے میں اضافے اور روپے کی قدر میں کمی تعمیراتی شعبے میں استعمال ہونے والی اسٹیل قیمت میں اضافے کی وجہ بنی ہے۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں اس بات کی نشاندہی وزارت صنعت و پیداوار کے نمائندوں نے کی۔

تحریری جواب میں وزارت کے عہدیدار کا کہنا تھا کہ ’گیس، بجلی اور تیل قیمت میں اضافہ بھی تعمیراتی اخراجات میں اضافے کی کلیدی وجوہات ہیں‘۔

وزارت کی جانب سے رکن قومی اسمبلی شازیہ مری کے سوال پر جواب جمع کروایا گیا، انہوں نے اس بات پر تشویش کا اظہار کیا تھا کہ تعمیرات میں استعمال ہونے والے متعدد مواد کی قیمت گزشتہ سالوں کے مقابلے دوگنی ہوگئی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Must Read

بیوروکریسی بمقابلہ ٹیکنالوجی ذہنیت میں خلل ڈال رہی ہے

تحریر اکرام سہگل ڈیجیٹل دور میں داخل ہونے کے باوجود ہمارے سرکاری اداروں کا نقطہ نظر، ہمارے...

حکومت عوام دشمنی پر اُتر آئی ہے !

تحریر؛ شاہد ندیم احمدعوام کی بے لوث خدمت کرنے کی دعویدار حکومت نے اپنے قیام کے صرف تین ماہ کے ابتدائی...

پاک سر زمین کا نظام

زاد راہ ۔۔سیدعلی رضا نقوی پاکستان کے نظام کی خرابیوں کو ہم سب اکثر آشکار کرتے ہیں...

سر سبز و شاداب شہر

منشاقاضیحسب منشا شہروں کی آبادی بڑھ جانے سے مسائل بڑھ جاتے ہیں , وہ لوگ کتنے خوش...

ماہ زوالحجہ عبادات و فضیلت

تحریر رخسانہ اسد حج اسلام کا پانچواں رکن ہے حکم خداوندی کے سامنے سرتسلیم خم کرنے کیلے...