Home انٹرٹينمنٹ احسن خان نے مداح کے ساتھ تصویر بنوانے سے انکار کردیا

احسن خان نے مداح کے ساتھ تصویر بنوانے سے انکار کردیا

لاہور(کلچرل رپورٹر)پاکستانی اداکار احسن خان نے مداح کے ساتھ تصویر بنوانے سے انکار کردیا۔

سوشل میڈیا پر احسن خان اور ان کے مداح کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں انہیں مداح کے ساتھ نامناسب رویہ اپناتے دیکھا جاسکتا ہے۔

ویڈیو میں احسن خان کے پاس مداح کو آتے اور تصویر بنوانے کے لیے درخواست کرتے دیکھا جاسکتا ہے تاہم احسن مداح کو دیکھ کر انکار کردیتے ہیں اور بظاہر ان سے فاصلہ رکھنے کا کہتے ہیں تاہم ادکار اسی دوران کیمرے سے باہر چلے جاتے ہیں۔

سوشل میڈیا پر احسن خان کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس کے بعد انہیں تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Must Read

بیوروکریسی بمقابلہ ٹیکنالوجی ذہنیت میں خلل ڈال رہی ہے

تحریر اکرام سہگل ڈیجیٹل دور میں داخل ہونے کے باوجود ہمارے سرکاری اداروں کا نقطہ نظر، ہمارے...

حکومت عوام دشمنی پر اُتر آئی ہے !

تحریر؛ شاہد ندیم احمدعوام کی بے لوث خدمت کرنے کی دعویدار حکومت نے اپنے قیام کے صرف تین ماہ کے ابتدائی...

پاک سر زمین کا نظام

زاد راہ ۔۔سیدعلی رضا نقوی پاکستان کے نظام کی خرابیوں کو ہم سب اکثر آشکار کرتے ہیں...

سر سبز و شاداب شہر

منشاقاضیحسب منشا شہروں کی آبادی بڑھ جانے سے مسائل بڑھ جاتے ہیں , وہ لوگ کتنے خوش...

ماہ زوالحجہ عبادات و فضیلت

تحریر رخسانہ اسد حج اسلام کا پانچواں رکن ہے حکم خداوندی کے سامنے سرتسلیم خم کرنے کیلے...