Home پاکستان سیاسی صورتحال کے حل میں تاخیر سے روپےکی قدر مزید گر سکتی...

سیاسی صورتحال کے حل میں تاخیر سے روپےکی قدر مزید گر سکتی ہے، چیئرمین ای کیپ

ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن آف پاکستان(ای کیپ) کے چیئرمین ملک محمد بوستان نےکہا ہےکہ بیرونی ادائیگیوں کے سبب روپیہ دباؤ میں ہے، سیاسی صورت حال کے حل میں تاخیر سے روپےکی مزید بےقدری ہوسکتی ہے۔

ملک بوستان کا کہنا تھا کہ رواں مالی سال کے نو مہینوں میں تجارتی خسارہ 35 ارب ڈالر ہوگیا ہے، سیاسی صورت حال جلد حل کرنے کی ضرورت ہے۔

ملک بوستان نےکہا کہ آئی ایم ایف پروگرام پر فنڈ کا بیان اضافی تشویش کا سبب ہے، سیاسی بحران کو جلد ختم کرانا ملکی مفاد میں ہے۔

خیال رہے کہ آج ملکی تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچتے ہوئے 185 روپے سے بھی تجاوز کرگیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Must Read

کرو مہربانی تم اہل زمیں پر

تحریر۔۔۔عظمت عظیم تم جو دیتے ہو ۔۔۔۔۔۔۔وہ تم نہیں دیتے ۔۔۔۔۔۔وہ اللہ تمھیں خاص توفیق دیتا ہےاس...

بابائے صحافت مولانا ظفر علی خان

از حکیم راحت نسیم سوھدروی بابائے صحافت مولانا ظفر علی خان اسلامیان برصغیر کے ان جلیل القدر...

چرس،قانون اور رکشہ ڈرائیور

رخسانہ اسدل اہور ای میل:thegreatrukhsana@gmail.com 03154641924کوئی بھی معاشرہ اُس وقت تک قائم نہیں رہ سکتا جب تک...

رحمٰن کے بندوں کے درد کا درماں لوگ

منشاقاضیحسب منشا کسی انسان کی خواہش اس کی کاوش کے بغیر پوری نہیں ہوئی اور نہ ہی...

نیوزی لینڈ سے شکست، مائیکل وان نے بھارتی ٹیم کو پرانے وقتوں کی ٹیم قرار دیدیا

نیوزی لینڈ کے ہاتھوں پہلے ون ڈے میں شکست کے بعد انگلینڈ کے سابق کپتان مائیکل وان نے بھارتی ٹیم کو...