Home پاکستان وزیراعظم سے سیکرٹری خارجہ کی ملاقات، مبینہ دھمکی آمیز مراسلے پر مشاورت

وزیراعظم سے سیکرٹری خارجہ کی ملاقات، مبینہ دھمکی آمیز مراسلے پر مشاورت

وزیر اعظم عمران خان سے سیکرٹری خارجہ نے بنی گالا میں ملاقات کی اور مبینہ دھمکی آمیز مراسلے پر مشاورت کی۔

وزیراعظم کےسیکرٹری اعظم خان، جوائنٹ سیکرٹری فارن سروس اکیڈمی شعیب سرور بھی موجود تھے۔

ذرائع کا کہنا ہےکہ وزیراعظم اور سیکرٹری خارجہ میں ملاقات میں سفارتی مراسلے پر بات چیت کی گئی۔

دوسری جانب وزیراعظم اور سیکرٹری خارجہ کے درمیان ملاقات پر ترجمان دفتر خارجہ نے بیان جاری کر دیا ہے۔

ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہےکہ سیکرٹری خارجہ کسی اور کام سے وزیرا عظم کے پاس گئے تھے، ملاقات سفارتی کیبل پرنہیں ہوئی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Must Read

سری لنکا میں لاک ڈاؤن، نجی گاڑیوں کیلئے ایندھن کی فراہمی بند

سری لنکا میں ایندھن کی قلت کے باعث لاک ڈاؤن لگاتے ہوئے شہریوں سے کہا گیا ہے کہ وہ گھروں میں...

نیوزی لینڈکرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان کی تصدیق کردی

لاہور: نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان کی تصدیق کر دی ہے۔ نیوزی لینڈ کرکٹ کے...

انٹربینک میں ڈالرکی قدر میں کمی کے بعد 25 پیسے اضافہ

انٹربینک میں ڈالرکی قدر میں کمی کے بعد 25 پیسے اضافہ ہوا ہے۔ گذشتہ روز ملکی مبادلہ...

کراچی: بجلی کی بندش کیخلاف شہریوں کا احتجاج، ماڑی پور روڈ میدان جنگ بن گیا

بجلی کی بندش کے خلاف کراچی کے علاقے ماڑی پور روڈ پر احتجاج کرنے والے شہریوں پر پولیس نےلاٹھیاں برسائیں اور...

شمالی وزیرستان: پولیو ٹیم پر فائرنگ، 2 پولیس اہلکاروں سمیت ایک پولیو ورکر شہید

شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں انسداد پولیو ٹیم پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار وں سمیت...