Home پاکستان پنجاب اسمبلی کے 18 اپوزیشن ارکان کی رکنیت معطل کرنےپر غور

پنجاب اسمبلی کے 18 اپوزیشن ارکان کی رکنیت معطل کرنےپر غور

لاہور: پنجاب اسمبلی میں ہنگامہ آرائی اور توڑ پھوڑ کے معاملے پر اپوزیشن کے 18 ارکان کی رکنیت معطل پر غور کیاجارہا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اسپیکر پنجاب اسمبلی متحدہ اپوزیشن کے 18 ارکان کی رکنیت معطل کرنے پر غورکررہے ہیں جن میں رانا مشہود، طاہر خلیل، سلمان رفیق، عظمیٰ بخاری ، حنا پرویزبٹ اور عنیزہ فاطمہ بھی شامل ہیں۔

اسپیکرپنجاب اسمبلی کی ہدایت پر گز شتہ روز ہنگامہ آرائی کی تحقیقات کے لیے کمیٹی تشکیل دی گئی تھی جو اپنی رپورٹ اسپیکر کو پیش کرے گی۔

خیال رہے کہ پنجاب اسمبلی میں 3 اپریل کو رات گئے تک اپوزیشن کا احتجاج جاری رہا تھا اور اس دوران اسمبلی کی لابی اور ایوان میں توڑ پھوڑ کی ویڈیو سامنےآئی تھی جس میں میز کے شیشے ٹوٹے، کرسیاں اور صوفے بکھرے ہوئے دیکھے جاسکتے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Must Read

اسپین کا گھروں میں رہ کر کام کرنے والے افراد کیلئے نیا ویزا پروگرام

اسپین نے یورپی یونین سے باہر کے ممالک سے تعلق رکھنے والے شہریوں کے لیے 'ڈیجیٹل نوماڈ' ویزا پروگرام شروع کرنے...

منی لانڈرنگ کیس : جیکولین فرنینڈس گرفتار ہونے سے بچ گئیں

بالی وڈ اداکارہ جیکولین فرنینڈس کو منی لانڈرنگ کیس میں عبوری ضمانت مل گئی۔ بھارتی میڈیا کے...

قذافی اسٹیڈیم میں پاک انگلینڈ سیریز کی تیاریاں، رنگ و روغن کردیا گیا

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹی 20 سیریز کے بقیہ تین میچز کا آغاز 28 ستمبر سے لاہور میں ہوگا۔

عامر لیاقت سے شادی سےکافی عرصہ پہلے سے شوبز میں کام کر رہی تھی: سیدہ طوبیٰ

پاکستان کی ابھرتی ہوئی اداکارہ اور مرحوم عامر لیاقت حسین کی سابقہ اہلیہ سیدہ طوبیٰ انور نے شوبز انڈسٹری میں آنے...

چائے پینے والے افراد روزانہ کتنی پلاسٹک کھا رہے ہیں؟

کراچی کی دودھ پتی چائے میں بھی مائیکر و پلاسٹک کی آلودگی کا انکشاف ہوا ہے۔ جناح...