Home انٹرٹينمنٹ اعجاز اسلم ایک دن کیلئے وزیر اعظم بنے تو پہلا کام کیا...

اعجاز اسلم ایک دن کیلئے وزیر اعظم بنے تو پہلا کام کیا کریں گے؟

لاہور(کلچرل رپورٹر)معروف پاکستانی اداکار اعجاز اسلم نے حال ہی میں نجی ٹی وی کی رمضان نشریات میں شرکت کی جہاں ان سے دلچسپ سوالات کیے گئے۔

میزبان رابعہ انعم نے سوال پوچھا کہ اگر آپ کو نگران وزیر اعظم بنا دیا جائے، اگر آپ سے صدرِ مملک عارف علوی اور قائد حزبِ اختلاف شہباز شریف خود کہیں کہ تم ملک کے وزیر اعظم ہو ، تو آپ سب سے پہلا کام کیا کریں گے۔

جواب میں اداکار نے ہاتھ جوڑتے ہوئے قہقہہ لگایا اور کہا کہ میں کبھی وزیر اعظم نہیں بنوں گا۔

اعجاز اسلم نے کہا کہ ہم وزیر اعظم عمران خان کا حال دیکھ رہے ہیں ، بیچارے ہر وقت ذہنی تناؤ کا شکار رہتے ہیں۔

میزبان نے کہا کہ اگر عمران خان خود آپ کو کہیں کہ نگران وزیر اعظم بن جاؤ تب آپ کیا کریں گے۔

اس پر اداکار نے کہا کہ ایک دن میں کچھ بھی ہونا ممکن نہیں، میں جاکر اعلان کروں گا کہ کل آپ لوگوں سے ملاقات کروں گا اور کل آنے تک میں نکل جاؤں گا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Must Read

کرو مہربانی تم اہل زمیں پر

تحریر۔۔۔عظمت عظیم تم جو دیتے ہو ۔۔۔۔۔۔۔وہ تم نہیں دیتے ۔۔۔۔۔۔وہ اللہ تمھیں خاص توفیق دیتا ہےاس...

بابائے صحافت مولانا ظفر علی خان

از حکیم راحت نسیم سوھدروی بابائے صحافت مولانا ظفر علی خان اسلامیان برصغیر کے ان جلیل القدر...

چرس،قانون اور رکشہ ڈرائیور

رخسانہ اسدل اہور ای میل:thegreatrukhsana@gmail.com 03154641924کوئی بھی معاشرہ اُس وقت تک قائم نہیں رہ سکتا جب تک...

رحمٰن کے بندوں کے درد کا درماں لوگ

منشاقاضیحسب منشا کسی انسان کی خواہش اس کی کاوش کے بغیر پوری نہیں ہوئی اور نہ ہی...

نیوزی لینڈ سے شکست، مائیکل وان نے بھارتی ٹیم کو پرانے وقتوں کی ٹیم قرار دیدیا

نیوزی لینڈ کے ہاتھوں پہلے ون ڈے میں شکست کے بعد انگلینڈ کے سابق کپتان مائیکل وان نے بھارتی ٹیم کو...