Home پاکستان حمزہ کی کامیابی پر مریم آبدیدہ، ریحام نے انٹرنیٹپر سب سے پیاری...

حمزہ کی کامیابی پر مریم آبدیدہ، ریحام نے انٹرنیٹ
پر سب سے پیاری چیز قرار دیدیا

عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان کا حمزہ شہباز کے حق میں قرار داد پاس ہونے پر مریم نواز کے آنسوؤں نے دل موہ لیا۔

لاہور میں گزشتہ روز جب پنجاب اسمبلی کے علامتی اجلاس میں وزارت اعلیٰ کے امیدوار حمزہ شہباز کے حق میں قرار داد پاس ہوئی تو مریم نواز جذبات پر قابو نہ رکھ سکیں اور آبدیدہ ہوگئیں۔

جہاں مسلم لیگ ن کے جیالوں نے ردعمل دیا تو وہیں ریحام خان بھی خود کو روک نہ سکیں۔
کہا کہ گزشتہ کچھ ہفتوں کے دوران، یہ ویڈیو انٹرنیٹ کی سب سے پیاری چیز ہے۔

اُنہوں نے مسلم لیگ ن کی نائب صدر سے محبت کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ مریم نواز صرف خلوص اور عقیدت سے بنی ہیں۔

خیال رہے کہ گزشتہ روز متحدہ اپوزیشن کے تحت پنجاب اسمبلی کا علامتی اجلاس ہوا جس میں حمزہ شہباز کو وزیراعلیٰ بنانے کی قرار داد پیش کی گئی تھی، لاہور کے مقامی ہوٹل میں ہونے والے اس اجلاس میں 199 ارکان پنجاب اسمبلی نے قرار داد کی حمایت کی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Must Read

کرو مہربانی تم اہل زمیں پر

تحریر۔۔۔عظمت عظیم تم جو دیتے ہو ۔۔۔۔۔۔۔وہ تم نہیں دیتے ۔۔۔۔۔۔وہ اللہ تمھیں خاص توفیق دیتا ہےاس...

بابائے صحافت مولانا ظفر علی خان

از حکیم راحت نسیم سوھدروی بابائے صحافت مولانا ظفر علی خان اسلامیان برصغیر کے ان جلیل القدر...

چرس،قانون اور رکشہ ڈرائیور

رخسانہ اسدل اہور ای میل:thegreatrukhsana@gmail.com 03154641924کوئی بھی معاشرہ اُس وقت تک قائم نہیں رہ سکتا جب تک...

رحمٰن کے بندوں کے درد کا درماں لوگ

منشاقاضیحسب منشا کسی انسان کی خواہش اس کی کاوش کے بغیر پوری نہیں ہوئی اور نہ ہی...

نیوزی لینڈ سے شکست، مائیکل وان نے بھارتی ٹیم کو پرانے وقتوں کی ٹیم قرار دیدیا

نیوزی لینڈ کے ہاتھوں پہلے ون ڈے میں شکست کے بعد انگلینڈ کے سابق کپتان مائیکل وان نے بھارتی ٹیم کو...