Home پاکستان سابق وزیراعظم شوکت عزیز کو احتساب عدالت سے ریلیف مل گیا

سابق وزیراعظم شوکت عزیز کو احتساب عدالت سے ریلیف مل گیا

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر)احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم شوکت عزیزی کے خلاف ریفرنس نیب کو واپس بھیج دیا اور کہا ہے کہ یہ ہمارا دائرہ اختیار میں نہیں۔

احتساب عدالت اسلام آباد میں متبادل توانائی بورڈ کے کنسلٹنٹ کی غیر قانونی تعیناتی کے ریفرنس میں سابق وزیر اعظم شوکت عزیز اور شریک ملزمان کو احتساب عدالت بڑا ریلیف مل گیا احتساب عدالت نے جج اعظم خان نے ریفرنس واپس نیب کو بھیج دیا ہے۔

عدالت کا کہنا ہے کہ نیب ترمیمی آرڈیننس کے بعد احتساب عدالت کا دائرہ اختیار نہیں بنتا، نیب ریفرنس کو متعلقہ فورم پر بھیجے۔
عدالت نے سابق وزیراعظم شوکت عزیز سمیت دیگر کے خلاف دائر ریفرنس وپاس بھیجتے ہوئے نمٹا دیا، ریفرنس میں شوکت عزیر، لیاقت جتوئی و دیگر ملزم نامزد ہیں ملزمان پر بشارت حسن بشیر کو غیر قانونی کنسلٹنٹ تعینات کرنے کا الزام ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Must Read

ماہ زوالحجہ عبادات و فضیلت

تحریر رخسانہ اسد حج اسلام کا پانچواں رکن ہے حکم خداوندی کے سامنے سرتسلیم خم کرنے کیلے...

ڈائمنڈ جوبلی اور صوبائی محتسب

تحریر؛ روہیل اکبرمبارک ہو ہم اپنی آزادی کے 75 سال مکمل کر نے والے ہیں گذرے ہوئے ان سالوں کی ڈائمنڈ...

چھٹا رکن

تحریر؛ پروفیسر محمد عبداللہ بھٹیجب بھی کوئی اہل حق خدائے بزرگ و برتر کے کرم اورخاص اشارے کے تحت جہالت کفر...

چور نگری

تحریر؛ ناصر نقوی جب ایماندار، فرض شناس اور محنتی کو اس کی محنت و مشقت کا صلہ...

کراچی میں تیز بارش کب سے ہوگی؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

کراچی: محکمہ موسمیات نے شہر میں 2 جولائی سے تیز بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔ چیف...