Home پاکستان عمران خان کو کپل شرما شو میں سدھو کی جگہ دے دینی...

عمران خان کو کپل شرما شو میں سدھو کی جگہ دے دینی چاہیے، ریحام خان

عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان کا کہنا ہےکہ کپل شرما شو میں پاجی (سدھو) کی جگہ خالی ہے، ان کی جگہ عمران خان کو دے دینی چاہیے۔

سینیئر صحافی اعزاز سید سے گفتگو کرتے ہوئے ریحام خان کا کہنا تھا کہ بھارت کو چاہیےکہ بالی وڈ میں کوئی جگہ بنائے، وہ سمجھتی ہیں کہ عمران خان آسکر وننگ پرفارمنس دے سکتے ہیں۔

فلم میں ہیرو یا ولن کا کردار دینے کے سوال پر ریحام خان کا کہنا تھا کہ ان میں کامیڈی کا بھی کافی ٹیلنٹ ہے، کپل شرما شو میں پاجی(سدھو) کی جگہ خالی ہے، اب تو انہوں نے شعرو شاعری بھی شروع کردی ہے اور دونوں کے تعلقات بھی کافی اچھے ہیں تو عمران خان کو وہاں کوئی جگہ مل سکتی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Must Read

بیوروکریسی بمقابلہ ٹیکنالوجی ذہنیت میں خلل ڈال رہی ہے

تحریر اکرام سہگل ڈیجیٹل دور میں داخل ہونے کے باوجود ہمارے سرکاری اداروں کا نقطہ نظر، ہمارے...

حکومت عوام دشمنی پر اُتر آئی ہے !

تحریر؛ شاہد ندیم احمدعوام کی بے لوث خدمت کرنے کی دعویدار حکومت نے اپنے قیام کے صرف تین ماہ کے ابتدائی...

پاک سر زمین کا نظام

زاد راہ ۔۔سیدعلی رضا نقوی پاکستان کے نظام کی خرابیوں کو ہم سب اکثر آشکار کرتے ہیں...

سر سبز و شاداب شہر

منشاقاضیحسب منشا شہروں کی آبادی بڑھ جانے سے مسائل بڑھ جاتے ہیں , وہ لوگ کتنے خوش...

ماہ زوالحجہ عبادات و فضیلت

تحریر رخسانہ اسد حج اسلام کا پانچواں رکن ہے حکم خداوندی کے سامنے سرتسلیم خم کرنے کیلے...